پاکستان

مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ ،اراکین اسمبلی کی نااہلی کی مدت5سال کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور (صباح نیوز)اراکین اسمبلی کی نااہلی کی مدت5سال کرنے کیخلاف درخواست پر لاہورہائیکورٹ نے فریقین کے وکلاکے دلائل سننے کے بعدفیصلہ محفوظ کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شاہدبلال حسن نے شہری شبیراسماعیل،مشکورحسین کی درخواستوں پرسماعت کی درخواست گزار کی مزید پڑھیں