سرینگر میں بھارتی پیراملٹری فورسز اہلکار ہلاک

 سری نگر: سرینگر میں بھارتی پیراملٹری بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کا اہلکار  بپلب سنگھ چانک گرکر ہلاک ہوگیا۔ بپلب سنگھ سرینگرکے علاقے پانتہ چوک میں بے ہوش ہونے کے بعد دم توڑ گیا۔ ایک سرکاری عہدیدار نے بتایا مزید پڑھیں

محمود الحسن چوہدری کوٹلی آزاد کشمیر میں سپردخاک، نماز جنازہ اسلام آباد، کوٹلی اور گواں میں ادا کی گی

کوٹلی ۔ جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے نائب امیر محمود الحسن چوہدری مرحوم کو کوٹلی آزاد کشمیر میں سپردخاک کر دیا گیا ہے ، وہ طویل علالت کے بعد اتوار کو انتقال کر گئے تھے۔ وہ سی ایم ایچ مزید پڑھیں

مرحوم محمود الحسن چوہدری تحریک اسلا می اور تحریک آزادی کشمیرکا قیمتی سرمایہ تھے،سید صلاح الدین

مظفر آباد: امیر حزب المجاہدین اور متحدہ جہاد کونسل کے چیئرمین سید صلاح الدین احمد نے کہا ہے کہ مرحوم محمود الحسن چوہدری تحریک اسلا می اور تحریک آزادی کشمیرکا قیمتی سرمایہ تھے۔ان کی جدائی انتہائی تکلیف دہ ہے ۔ مزید پڑھیں

مقبوضہ جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد991 کشمیری شہید

 سری نگر: مقبوضہ جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد بھارتی فورسز نے 991سے زائد کشمیریوں کو شہید  کر دیا ہے 5اگست 2019 کو مقبوضہ جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کے قانون آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد مزید پڑھیں

برطانیہ، کشمیری جماعتوں کے مشترکہ پلیٹ فارم کل جماعتی کشمیر رابطہ کمیٹی کا بھارتی قونصلیٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

برمنگھم (صباح نیوز)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی عید کی نماز پر عائد کی گی پابندیوں کے خلاف برطانیہ میں کشمیری جماعتوں کے مشرتکہ پلیٹ فارم کل جماعتی کشمیر رابطہ کمیٹی کے زیر اہتمام بھارتی قونصلیٹ برمنگھم کے سامنے زبردست مزید پڑھیں

نائب تحصیلدار بندو بست بھمبر اسد ریاض غیر حاضری کے باعث ملازمت سے معطل ، ایڈیشنل کمشنر میرپور ڈویژن انکوائری آفیسر مقرر

میرپور آزاد کشمیر(صباح نیوز)کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین نے بدوں اجازت و منظوری رخصت کے کرنٹ چارج نائب تحصیلدار بندو بست بھمبر اسد ریاض کو غیر حاضری کے باعث فوری طور پر ملازمت سے معطل کرکے ایڈیشنل کمشنر میرپور مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر ،کٹھوعہ میں بھارتی فوج کا آپریشن مسلسل جاری، درجنوں افراد گرفتار

جموں: مقبوضہ جموں و کشمیر میں ضلع کٹھوعہ کے مختلف علاقوں میں بھارتی فوج کا آپریشن  ہفتہ کو مسلسل 14ویں روز بھی جاری رہا۔درجنوں افراد کو گرفتار کیا گیا ،ڈوڈہ میںگستاخانہ مواد کیخلاف زبردست احتجاج کیا گیا ، علاقے میں مزید پڑھیں

کشمیری خواتین کے خلاف مظالم پر عالمی برادری کی خاموشی قابل تشویش ہے، مقررین

برسلز (صباح نیوز)مقررین نے کہا ہے کہ کشمیری خواتین کے خلاف مظالم پر عالمی برادری کی خاموشی قابل تشویش ہے، یورپی یونین کے ہیڈکوارٹرز برسلز میں کشمیرکونسل ای یو کے زیراہتمام بین الاقوامی وومن کانفرنس کے مقررین نے کشمیری خواتین مزید پڑھیں