“کہ ہر قدم پر عجب بے بسی کا عالم ہے”۔۔۔۔ تحریر :نعیم قاسم

پاکستان کے باشعور عوام خصوصاً تعلیم یافتہ نوجوان نسل فکری، نظری اور عملی لحاظ سے اپنے حکمران طبقے کی نسبت ایک مہذب جمہوری اور فلاحی سوسائٹی کے مسلمہ اقدار سے زیادہ اور گہری وابستگی کی حامل ہے ان کا اس مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کی گوھر افشانی…تحریر سردار عبدالخالق وصی

ایک تو کڑوا کریلہ دوسرا نیم چڑھا کے مصداق سابق خاتون اول بیگم بشریٰ خان نے سوشل میڈیا پر جہاں وہ 24 نومبر کے مبینہ احتجاجی کال کو کامیاب بنانے کے لئے اپنے ایم این ایز، ایم پی ایز،سینیٹرز، راھنماؤں مزید پڑھیں

کتاب “گرم پانیوں کی تلاش ” (تصنیف: سید سلیم گردیزی)..تبصرہ: لیاقت بلوچ (نائب امیر جماعتِ اسلامی پاکستان)

سید سلیم گردیزی ایک  درویش صف بیوروکریٹ ہونے کیساتھ ساتھ  مجاہدانہ اوصاف کے حامل لکھاری اور مصنف بھی ہیں۔ کشمیری  ہونے کے ناطے مقبوضہ جموں و کشمیر  میں  جاری بھارتی ظلم و ستم کے بالواسطہ متاثرین میں سے   بھی ہیں   مزید پڑھیں

مولانا اور تحریک انصاف کے درمیان فاصلے ؟… مزمل سہروردی

26ویں آئینی ترمیم سے پہلے ایک موقع پر تحریک انصاف اور مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان قربتیں ایسی بڑھ گئی تھیں کہ سمجھ نہیں آرہا تھا کہ دونوں ایک ہو گئے ہیں کہ ابھی تک الگ جماعتیں ہیں۔ روزانہ تحریک مزید پڑھیں

دھشت گردی کے خاتمے کے لئے جنرل عاصم منیر کا عزم مصمم۔…سردار عبدالخالق وصی

وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کے زیر صدارت اپیکس کمیٹی کے اجلاس منعقدہ اسلام آباد میں ملک کی سیاسی صورت حال اور بڑھتی ھوئی دھشت گردی کے سدباب سمیت جملہ امور سلامتی و استحکام پر تفصیلی غور و خوض ھوا مزید پڑھیں

’’فائنل کال‘‘ میں ’’محفوظ راستہ‘‘ فراہم کرنے کی خواہش…نصرت جاوید

عاشقان عمران نے نہایت لگن سے پاکستانیوں کی اکثریت کوقائل کردیا ہے کہ پیمرا کے دئے لائسنس کے ساتھ چلائے ٹی وی چینلوں پر نظر آنے والے تمام صحافی اور اینکر بکائو ہیں۔ سچ جاننا ہے تو ان جی دار مزید پڑھیں