حریت کانفرنس آزاد کشمیر کے شاخ جنرل سیکرٹری پرویز احمد شاہ جینوا روانہ ہو گئے

اسلام آباد(صباح نیوز) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر کے جنرل سیکرٹری ایڈووکیٹ پرویز احمد نے کہا ہے کہ جنیوا میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے 56ویں اجلاس کے موقع پر مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضہ ، مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف اور تاجکستان کے صدر امام علی ارحمان کا عید الاضحی پر مبارکباد کا تبادلہ

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف اور تاجکستان کے صدر امام علی ارحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں دونوں رہنماؤں کا عید الاضحی پر مبارکباد کا تبادلہ ہوا۔وزیراعظم محمد شہبازشریف نے تاجکستان کے صدرامام علی رحمان سے مزید پڑھیں

پاک چین لازوال دوستی میں کوئی دراڑ نہیں ڈال سکتا ۔محسن نقوی

 اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ سے ملاقات ہوئی، جس میں پاک چین تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا، انہوں نے کہا کہ پاک چین لازوال دوستی میں کوئی دراڑ مزید پڑھیں

 انجینئر نصراللہ رندھاوا کی  اسلامی جمعیت طلبہ کے پرامن  احتجاجی مظاہرے پر پولیس  لاٹھی  چارج کی مذمت

اسلام آباد (صباح نیوز)جماعت اسلامی ضلع اسلام آباد کے امیر انجینئر نصراللہ رندھاوا  نے کہا ہے کہ غزہ  کے مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے اسلامی جمعیت طلبہ کے پرامن  احتجاجی مظاہرے پر پولیس کا لاٹھی  چارج اور کارکنان مزید پڑھیں

اسلام آباد پریس کلب کے سامنے مظاہرہ ،شعیب شاہین سمیت پی ٹی آئی کے 80کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد(صباح نیوز)نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرنے پرشعیب شاہین سمیت پی ٹی آئی کے 80کارکنوں کیخلاف دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ پولیس کی مدعیت میں تھانہ کوہسار میں درج کیا مزید پڑھیں

حلقہ خواتین جماعت اسلامی اسلام آباد کے تحت دو روزہ میڈیا ورکشاپ

اسلام آباد(صباح نیوز)حلقہ خواتین جماعت اسلامی اسلام آباد کے تحت دو روزہ میڈیا ورکشاپ کا انعقاد الفلاح ہال ایف ایٹ فور میں کیا گیا۔میڈیا ورکشاپ کا مقصد دورجدید کے تقاضوں کے مطابق قرآن و سنت کی دعوت کو موئثر انداز مزید پڑھیں

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے چیئرمین واپڈا کی ملاقا ت

 اسلام آباد ،ڈیرہ اسماعیل خان (صباح نیوز)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر)سجاد غنی نے ملاقات کی ہے ،ملاقات میں گورنر خیبر پختونخوا نے چشمہ لفٹ کینال کے لئے 19 ارب روپے مختص کرنے پر مزید پڑھیں

وفاقی وزیرداخلہ بجٹ پر پیپلز پارٹی کے تحفظات دور کرنے کے لیے متحرک

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی وفاقی بجٹ پر پیپلز پارٹی کے تحفظات دور کرنے کے لیے متحرک ہوگئے ہیں۔ چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے طویل ملاقات کرکے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی، وزیرداخلہ محسن مزید پڑھیں

ملک بھرمیں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13کروڑ 4لاکھ 44ہزار891ہے،الیکشن کمیشن

اسلام آباد(صباح نیوز) الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں ووٹرزکی تفصیلات جاری کردیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھرمیں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13کروڑ 4لاکھ 44ہزار891ہے، اسلام آباد میں مجموعی طور پر 11لاکھ 12ہزار 744ووٹرز ہیں،اسلام آباد میں 5لاکھ 28ہزار781خواتین،5لاکھ 83ہزار963مرد مزید پڑھیں

وزیراعظم سے رضا باقر کی عالمی شہرت یافتہ کنسلٹنسی فرم کے وفد کے ہمراہ ملاقا ت

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر نے عالمی شہرت یافتہ کنسلٹنسی فرم کے وفد کے ہمراہ ملاقا ت کی، وفد کی جانب سے پاکستان میں بین الاقوامی سرمایہ کاری کو مزید وسعت دینے مزید پڑھیں