اڑان پاکستان منصوبے سے معیشت مضبوط ہوگی، احسن اقبال

نارووال(صباح نیوز) وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ  احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت نے “اڑان پاکستان” کے نام سے ایک جامع ترقیاتی منصوبہ شروع کیا ہے۔ اگر ملک میں امن و استحکام برقرار رہا اور پالیسیوں کا تسلسل قائم مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا تحریری مطالبات پر بڑا یوٹرن، مذاکرات ناکامی کے خطرات سے دوچار ہو گئے

اسلام آباد(صباح نیوز) 5 جنوری پی ٹی آئی کا تحریری مطالبات پر بڑا یوٹرن، مذاکرات ناکامی کے خطرات سے دوچار ہو گئے۔ پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اور مذاکراتی کمیٹی کے رکن اسد قیصر نے تحریری مطالبات دینے کی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر قاضی حسین احمد کی12ویں برسی کل منا ئی جائے گی

اسلام آباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر قاضی حسین احمد کی برسی کل(سوموار)کو منائی جائے گی ۔قاضی حسین احمد 1938 میں ضلع نوشہرہ کے گاں زیارت کاکا صاحب میں پیدا ہوئے۔قاضی حسین احمد 6 جنوری 2013کو اسلام آباد میں مزید پڑھیں

کامسٹیک اور یونیورسٹی آف لاہور کا بنگلہ دیشی شہریوں کیلئے سکالرشپس اور فیلوشپس پروگرام کا اعلان

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان میں موجود اسلامی تعاون تنظیم کی قائمہ کمیٹی کامسٹیک اور یونیورسٹی آف لاہور نے مشترکہ طور پر بنگلہ دیش میں تعلیم اور پیشہ وارانہ ترقی میں معاونت کے لئے اپنے سکالرشپ و فیلوشپ پروگرام برائے بنگلہ مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا

راولپنڈی (صباح نیوز) بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ آج (پیر کو)اڈیالہ جیل میں سنایا جائے گا ۔بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو 190 مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا، رانا مشہود

اسلام آباد(صباح نیوز) چیئرمین وزیر اعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود  احمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔چیئرمین وزیر اعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

اعلیٰ عدلیہ میں سنیارٹی کی بنیادپرججز کی تعیناتی کے لئے دائر درخواستوں پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات

اسلام آباد(صباح نیوز)اعلیٰ عدلیہ میں سنیارٹی کی بنیادپرججز کی تعیناتی کے لئے دائر درخواستوں پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے معاملہ پرسپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جج اور آئینی بینچ کے رکن جسٹس جمال خان مندوخیل آج(سوموار)کے روزدن 2بجے مزید پڑھیں

کشمیریوں کے حق خور ارادیت کے مطالبے کو تسلیم کیا جائے،مولانا فضل الرحمن

 اسلام آباد(صباح نیوز)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ  کشمیریوں کے حق خور ارادیت کے مطالبے کو تسلیم کیا جائے۔کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے عالمی دن کے موقع پر اپنے جاری پیغام میں مزید پڑھیں

پاکستان کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی کی مکمل حمایت جاری رکھے گا جام کمال

 اسلام آباد:وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے اقوام متحدہ کی قرارداد کے مطابق کشمیری عوام کا حق خود ارادیت ناقابل تنسیخ ہے ،پاکستان کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی کی مکمل حمایت جاری رکھے گا،عالمی برادری کشمیری عوام مزید پڑھیں

کشمیری عوام اپنے ناقابل تنسیخ حق خود ارادیت کا استعمال کا موقع ملنا چاہیے۔ صدر ، وزیر اعظم

اسلام آباد:صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم شہبازشریف ، چیرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی  ،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق  نے کشمیریوں کے حق خودارادیت کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے  کہا ہے کہ جموں و کشمیر کے مزید پڑھیں