حکومت کی پوری کوشش ہے کہ تمام معاملات بات چیت سے طے پا جائیں، فوادچوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ حکومت کی پوری کوشش ہے کہ امن و امان قائم رہے اور سڑکوں پر تشدد نہ ہو اور تمام معاملات بات چیت سے طے پا مزید پڑھیں

حکومت اور کالعدم تحریک لیبک کی قیادت سے رابطے کے لئے 12رکنی کمیٹی قائم

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا ہے کہ علماء نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی ،12 رکنی کمیٹی بنا دی گئی ہے جو حکومت اور کالعدم مزید پڑھیں

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کی تجویز مسترد کردی

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اضافے کی تجویز مسترد کر دی ہے۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نے مزید پڑھیں

پاک بحریہ میں کمانڈر پاکستان فلیٹ کی تبدیلی کی کمان کی تقریب

اسلام آباد(صباح نیوز) پاک بحریہ میں کمانڈر پاکستان فلیٹ کی تبدیلی کی کمان کی تقریب کا انعقاد ہوا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق وائس ایڈمرل نوید اشرف نے کمانڈ وائس ایڈمرل اویس احمد بلگرامی کے حوالے کردی۔ پاک بحریہ کے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی یوتھ پاکستان کا اسلام آباد کی جانب احتجاجی مارچ ملتوی

لاہور(صباح نیوز)جماعت اسلامی یوتھ پاکستان نے موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر اسلام آباد کی جانب نوجوانوں کے احتجاجی مارچ کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یوتھ بے روزگاری مارچ اسلام آباد کے ڈی چوک میں 31اکتوبر (اتوار) کو مزید پڑھیں

قانون شہریوں کے خلاف طاقت کے استعمال کی بالکل اجازت نہیں دیتا،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ قانون شہریوں کے خلاف طاقت کے استعمال کی بالکل اجازت نہیں دیتا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں کالعدم ٹی ایل پی کے مارچ کے شرکا پر پولیس تشدد کے خلاف مزید پڑھیں

کالعدم ٹی ایل پی کے 32کارکن گرفتارکر لئے گئے،فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)کالعدم جماعت ٹی ایل پی سے تعلق رکھنے والے 32کارکن گرفتارکر لئے گئے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربتایا کہ رات ایک اہم کارروائی میں کالعدم جماعت ٹی ایل پی سے تعلق مزید پڑھیں

پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ کے رہنماؤں کی احسن بھون کو کامیابی پرمبارکباد

اسلام آباد(صباح نیوز )پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ کے صدر امجد نذیر بھٹی، نائب صدر حسیب منظور بھٹی ،جنرل سیکرٹری راجہ محسن اعجاز ، فنانس سیکرٹری اعظم گل اور سیکرٹری اطلاعات عبدالروف بزمی سمیت تمام عہدیداران اور ممبران نے مزید پڑھیں

چھاتی کے کینسر کے حوالے سے آگاہی پھیلانے کی ضرورت ہے،ثمینہ علوی

اسلام آباد (صباح نیوز)خاتون اول بیگم ثمینہ علوی نے کہا ہے کہ چھاتی کے کینسر کے حوالہ سے مزید آگاہی پھیلانے کی ضرورت ہے ،ڈاکٹرز کہتے ہیں کہ سب سے زیاد ہ جو کینسر کے مریض ہسپتالوں میں آرہے ہیں مزید پڑھیں

 سب کو بند کر نیوالی حکومت اب بند گلی میں بند ہوچکی ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز)مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سب کو بند کر نیوالی حکومت اب بند گلی میں بند ہوچکی ہے، میڈیا کی بندش مسئلے کا حل نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں مزید پڑھیں