سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے ،جسٹس منصور علی شاہ

 لاہو ر(صباح نیوز)سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ جب تک ایک سسٹم کے تابع نہیں ہوں گے،آگے نہیں بڑھ سکتے،جج پرفارم نہیں کررہا اسے سسٹم سے باہر ہونا چاہیے، کرپشن پر زیرو ٹالرنس ہونی چاہیے، مزید پڑھیں

خیبر میں پولیس اور سکیورٹی فورسز کی کارروائی،ایک دہشت گرد ہلاک

خیبر(صباح نیوز) خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں پولیس اور سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب دہشت گرد کو ہلاک کردیا۔ سینٹرل پولیس آفس کے مطابق ہلاک دہشت گرد نے جمرود میں دینی مدرسوں کے 4طلبہ کو اغوا کیا مزید پڑھیں

کیا ایف بی آرنے کبھی ایس اوپیز بنائے ہیں کہ اس کے افسران کیسے اپنے اختیارات استعمال کریں ؟ سپریم کورٹ کا استفسار

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے استفسار کیا ہے کہ کیا ایف بی آرنے کبھی ایس اوپیز بنائے ہیں کہ اس کے افسران کیسے اپنے اختیارات استعمال کریں۔ کیا ایف بی آر بورڈ کبھی اس معاملہ پر غورکے لئے مزید پڑھیں

امریکی پابندیوں کی پرواہ نہیں، وہ کریں گے جو قومی مفاد میں ہوگا، وزیر خارجہ اسحاق ڈار

اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایرانی صدر کا دورہ پاکستان مکمل ہونے پر جاری مشترکہ اعلامیہ میں پاک ایران گیس پائپ لائن کا ذکر نہ ہونا کوئی بڑا مسئلہ نہیں۔ ایران کے ساتھ تجارت مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کی نواز شریف سے دوبارہ پارٹی صدارت سنبھالنے کی درخواست

َلاہور (صباح نیوز)حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے دوبارہ پارٹی کی صدارت سنبھالنے کی درخواست کردی۔جمعہ کو مسلم لیگ ن کے دیگر قائدین کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مسلم مزید پڑھیں

منفی پروپیگنڈا اور سوشل میڈیا ٹرولز ترقی و خوشحالی کے لیے کام کرنے سے نہیں روک سکتے، آرمی چیف

اسلام آباد(صباح نیوز)آرمی چیف سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ منفی پروپیگنڈا اور سوشل میڈیا ٹرولز ترقی و خوشحالی کے لیے کام کرنے سے نہیں روک سکتے، معاشی استحکام کے بغیر مکمل خود مختاری کا تصور ممکن نہیں ہے،اسلام مزید پڑھیں

ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم بڑا فراڈ، فوری انکوائری رپورٹ پیش کی جائے، وزیراعظم کی کابینہ اجلاس میں ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کو نقصان پہنچانے میں ملوث عناصر کا کڑا احتساب کیا جائے گا۔ ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم معاہدہ قوم کے ساتھ ظالمانہ مذاق اور بڑا دھوکا تھا۔ معیشت میں گہری مزید پڑھیں

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

اسلام آباد (صباح نیوز)الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا، الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو پارٹی پوزیشن سے آگاہ کردیا۔دستاویز کے مطابق سنی اتحاد کونسل میں 82 آزاد ایم مزید پڑھیں

پاک بھارت تجارت کیلئے بیک ڈورمذاکرات نہیں ہورہے،ترجمان دفتر خارجہ

 اسلام آباد (صباح نیوز)دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاک بھارت تجارت کے لیے بیک ڈورمذاکرات نہیں ہورہے،  بھارت سے تعلقات کیلئے کسی کو ذمہ داری نہیں سونپی گئی، پاکستان اور ایران کے درمیان توانائی مزید پڑھیں

سمگلنگ اور سمگلروں کا قلع قمع کرکے خطہ کو امن کا گہوارہ بنائیں گے. وزیر اعظم شہباز شریف

ایبٹ آباد(صباح نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی حکومت کی طرف سے فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے سول و قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران  اور اہلکاروں کیلئے شہدا پیکیج کا اعلان کرتے مزید پڑھیں