وفاقی وزیر خزانہ کی زیرصدارت ریمیٹ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کااجلاس

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے جمعرات کویہاں محصولات، سرمایہ کاری اور تجارت کے پروگرام (ریمیٹ) کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے تیسرے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس کا مقصد کمیٹی کے گزشتہ اجلاسوں میں کیے گئے مزید پڑھیں

ائیر وائس مارشل عامر حیات دوبارہ قائم مقام سی ای او پی آئی اے تعینات،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (صباح نیوز)عامر حیات کو ایک بار پھر سی ای او پی آئی اے تعینات کرتے ہوئے خرم مشتاق کو قائم مقام سی ای او کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ ائیر وائس مارشل عامر حیات قائم مقام سی مزید پڑھیں

نئے سال کا تحفہ،این ایچ اے نے ملک کی مختلف موٹرویز کے ٹول ٹیکس میں اضافہ کر دیا

اسلام آباد (صباح نیوز)نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے)نے سال نو پر عوام کو تحفہ دیتے ہوئے 7ماہ میں تیسری بار ملک کی مختلف موٹرویز کے ٹول ٹیکس میں اضافہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹول ٹیکس میں اضافے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے عوام کو خوشخبری سنا دی،نئے سال پر ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا اعلان

اسلام آباد (صبا ح نیوز)وفاقی حکومت نے عوام کو خوشخبری سناتے ہوئے نئے سال کے پہلے مہینے جنوری کیلئے ایل پی جی  ایل پی جی کی قیمت میں 4روپے ایک پیسے فی کلو کمی کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، 100انڈیکس میں 2024 ء کے دوران 84 فیصد کا تاریخی اضافہ ہوا

کراچی (صباح نیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) 100 انڈیکس میں 2024 ء کے دوران 84 فیصد کا تاریخی اضافہ ہوا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 2024 ء میں 52ہزار 675 پوائنٹس بڑھا۔ جو سال کے اختتام پر مزید پڑھیں

ملک ترقی کی راہ پر گامزن، سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

اسلا م آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی لیڈرشپ میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے، مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔ اسلام آباد میں قومی اقتصادی مزید پڑھیں

پاکستان ریلویز کو 6 ماہ میں 46 ارب روپے کی آمدن ہوئی

لاہور(صباح نیوز)پاکستان ریلویز کو 6 ماہ کے دوران کتنے ارب روپے کی آمدن ہوئی، حکام نے اس حوالے سے رپورٹ جاری کردی۔سی ای او ریلوے عامر علی بلوچ کے مطابق پاکستان ریلویز نے 6 ماہ کے دوران 46 ارب روپے مزید پڑھیں

پاکستان اورچین کے درمیان سٹرٹیجک و اقتصادی تعلقات قائم ،امریکا بھی اہم تجارتی شراکت دار ہے ،وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اورچین کے درمیان سٹرٹیجک اور اقتصادی تعلقات قائم ہیں،دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات میں آئندہ برسوں میں مشترکہ فائدے کے بے شمار مواقع موجود مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ اور ایوی ایشن انڈسٹری کی ترقی کے حوالے سے اجلاس

اسلام آباد(صباح نیوز)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت پیر کو وزارت خارجہ میں ہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ اور ایوی ایشن انڈسٹری کی ترقی کے حوالے سے ایک اجلاس ہوا جس میں ہوابازی اور مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، انڈیکس میں 3900 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(صباح نیوز)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کے بعد شدید تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر ہی پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا گیا ہے۔ٹریڈنگ کے دوران سٹاک ایکسچینج میں 3900 سے زائد مزید پڑھیں