2023 میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کئے، ایشیائی ترقیاتی بینک

اسلام آباد(صباح نیوز)ایشیائی ترقیاتی بینک نے 2023 میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کئے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری سالانہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ قرضوں اور گرانٹس کی مد میں ایک ارب 81 مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں 500روپے فی تولہ اضافہ، قیمت2لاکھ 42ہزار 500روپے ہو گئی

کراچی (صباح نیوز) ملک میں سونے کی قیمت میں 500 روپے فی تولہ اضافہ ہوگیا آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24قیراط تولہ قیمت 500  روپے بڑھ کر 2 لاکھ 42 ہزار 500 روپے ہو گئی۔ ملک مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ رقم، 72 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور

کراچی (صباح نیوز)نئی حکومت کی تشکیل کے بعد کاروباری طبقے کا اعتماد بحال ہوا ہے، سٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس ایک اور تاریخ رقم کرتے ہوئے 72 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور کرگیا۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سٹاک مارکیٹ کا مزید پڑھیں

سعودی عرب جلد 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سعودی عرب جلد 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔وزیراعظم جلد سعودی عرب کا دورہ کریں گے، اس کے بعد سعودی ولی عہد کا مزید پڑھیں

پاکستان میں ایک ماہ میں 26 کروڑ ڈالر کی براہ راست بیرونی سرمایہ کاری ریکارڈ

کراچی(صباح نیوز) پاکستان میں دو سال بعد ایک ماہ میں پاکستان میں 26 کروڑ ڈالر کی براہ راست بیرونی سرمایہ کاری ریکارڈ کی گئی۔ سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 22 ماہ بعد ایک ماہ میں پاکستان میں 26 کروڑ ڈالر مزید پڑھیں

ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ

 تاشقند(صباح نیوز)سعودی عرب، پاکستان اور ازبکستان کے مابین سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے شراکت داری کا اہم معاہدہ طے پا گیا۔ ازبکستان سے کے ٹریڈ سیکیورٹیز اور انشر کیپیٹل نے سعودی عرب، پاکستان اور ازبکستان کے درمیان سرحد پار مزید پڑھیں

آئی ایم ایف بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگا،پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دی جائے گی

اسلام آباد(صباح نیوز)آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا، جس میں پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ(ایس بی اے)معاہدے کے آخری جائزے کی منظوری دی جائے گی۔ آئی ایم ایف کے مزید پڑھیں

مہنگی بجلی کے باعث 2لاکھ لومزانڈسٹری بند ہوگئیں.وحیدخالق رامے

فیصل آباد(صباح نیوز) مہنگی بجلی اور پیداواری لاگت پوری نہ ہونے پر 2لاکھ لومزانڈسٹری بند اور50ہزارلومزکباڑکی شکل میں فروخت ہوچکی ہے جس کے بعد لاکھوں مزدوربے روزگاراوردرجنوںمالکان دیوالیہ ہوگئے۔مہنگی بجلی  نے انڈسٹری کونگل لیاہے۔  معیشت آئی ایم ایف کے چنگل مزید پڑھیں

تمباکو کنٹرول کی قومی حکمت عملی منظور

اسلام آباد (صباح نیوز)تمباکو کے استعمال میں کمی کے خلاف منفی پروپیگنڈہ صحت عامہ کو درپیش خطرات میں مزید اضافہ کا با عث ہے ۔تمباکو کے کنٹرول کے خلاف حالیہ منفی پروپیگنڈہ پاکستان میں تمباکو کے استعمال کو کم کرنے مزید پڑھیں

سونا کی قیمت 3 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ،2 لاکھ 48 ہزار 700 روپے کا ہو گیا

 کراچی(صباح نیوز)ملک بھر میں سونا کی قیمت 3 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہو گیا۔ جیم اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق 24  قیراط تولہ سونا 3500 روپے سستا ہوکر 248700 روپے کا ہوگیاجبکہ دس گرام سونے کی قیمت3021 روپے مزید پڑھیں