اسلا م آباد(صباح نیوز)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے خواتین کے قومی کمیشن، سیف سٹی کنٹریکٹ ،احتجاج کے دوران نقصان کا شکار سی سی ٹی وی کیمروں کی مرمت ،یوٹیلٹی سٹور پر ریلیف جاری رکھنے سمیت مختلف وزارتوں کیلئے 9ارب 87کروڑ روپے مزید پڑھیں
اسلام اباد(صباح نیوز)پی آئی اے کا بین الاقوامی اور اندرون ملک فضائی آپریشنز میں بڑے پیمانے پر توسیع کا اعلان کردیا ۔ پی آئی اے نے کویت، بحرین ، دوحہ ، سمیت دمام اور جدہ کے لیے نئی بین الاقوامی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سے پاپولیشن کونسل کے صدر ڈاکٹر رانا حاجیہ کی قیادت میں ایک وفد نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں پاپولیشن کونسل کی کنٹری ڈائریکٹر ڈاکٹر زیبا ستار اور وزارت مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایل سیز نہ کھلنے کی کوئی شکایت نہیں ملی، کسی بھی غیر ملکی کمپنی کو منافع باہر لے جانے کو نہیں روکا گیا، اس سے ظاہر ہوتا ہے کرنسی پر مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان کو 2035 تک ایک ہزار ارب ڈالر کی معیشت بنانا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ 5 مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ ہواوے آئی ٹی شعبہ میں تین لاکھ نوجوانوں کوتربیت دے گا،17 ہزار سے زائد طلبہ کو تربیت فراہم کی جا چکی ہے۔ان خیالات مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے جمعرات کویہاں محصولات، سرمایہ کاری اور تجارت کے پروگرام (ریمیٹ) کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے تیسرے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس کا مقصد کمیٹی کے گزشتہ اجلاسوں میں کیے گئے مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)عامر حیات کو ایک بار پھر سی ای او پی آئی اے تعینات کرتے ہوئے خرم مشتاق کو قائم مقام سی ای او کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ ائیر وائس مارشل عامر حیات قائم مقام سی مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے)نے سال نو پر عوام کو تحفہ دیتے ہوئے 7ماہ میں تیسری بار ملک کی مختلف موٹرویز کے ٹول ٹیکس میں اضافہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹول ٹیکس میں اضافے مزید پڑھیں
اسلام آباد (صبا ح نیوز)وفاقی حکومت نے عوام کو خوشخبری سناتے ہوئے نئے سال کے پہلے مہینے جنوری کیلئے ایل پی جی ایل پی جی کی قیمت میں 4روپے ایک پیسے فی کلو کمی کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات مزید پڑھیں