غزہ(صباح نیوز)غزہ پر اسرائیلی حملے جاری ہیں، 24 گھنٹے میں 113 فلسطینی شہید ہوگئے، جبکہ 200 سے زائد زخمی ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق یہ شہادتیں حماس ، اسرائیل جنگ بندی معاہدے کے اعلان کے بعد ہوئی ہیں ۔ ادھر حماس مزید پڑھیں
تل ابیب(صباح نیوز)اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلیوں کی رہائی کے لیے معاہدہ طے پا گیا ہے۔ العربیہ کے مطابق اس معاہدے کا اطلاق اتوار 19 جنوری سے ہوگا۔ 3مرحلوں مزید پڑھیں
ڈھاکہ (صباح نیوز) بنگلہ دیش کے سرکردہ سیاستدان سابق وزیر داخلہ لطف الزمان بابر رہا ہو گئے ہیں ۔لطف الزمان بابراور امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش مطیع الرحمان نظامی سمیت14 افراد کو29 اکتوبر 2014، کو سزائے موت سنائی گئی تھی، مزید پڑھیں
واشنگٹن (صباح نیوز)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی آخری پریس بریفنگ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی اور یرغمالیوں کے معاہدے کے اعلان کے بعد افراتفری کا شکار ہوگئی۔2 صحافیوں نے انٹونی بلنکن پر غزہ میں نسل کشی کا مزید پڑھیں
دوحہ (صباح نیوز)اسلامی تحریک مزاحمت( حماس )کے ر ہنما عزت الرشق نے کہا ہے کہ حماس ثالثوں کی طرف سے اعلان کردہ جنگ بندی معاہدے پر قائم ہے،حماس تاخیر کی اسرائیلی پالیسی کو مسترد کرتی ہے ۔الرشق نے اپنے ٹیلی مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز) سرکاری حج کوٹے کے تحت محدود نشستوں پر درخواستوں کی وصولی کا عمل جاری ہے۔ترجمان مذہبی امور کے مطابق سرکاری حج سکیم میں 84 ہزار 620 درخواستیں موصول ہو چکی ہیں، تعداد مکمل ہونے پر درخواستوں مزید پڑھیں
ریاض(صباح نیوز)سعودی عرب نے غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے پر خیر مقدم کیا ہے۔سعودی عرب نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کو روکنے کی ضرورت پر بھی زور دیا ہے۔سعودی وزارتِ خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسرائیلی مزید پڑھیں
غزہ (صباح نیوز) القسام بریگیڈ کے ترجمان ابوعبیدہ کا کہنا ہے کہ جنگ بندی معاہدے کے بعد اسرائیل نے اس مقام پر بمباری کی جہاں جنگ بندی معاہدے کے تحت پہلے مرحلے میں رہا ہونے والے اسرائیلی قیدی موجود تھے۔ مزید پڑھیں
دوحہ (صباح نیوز)قطر کے وزیر اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان بن جاسم الثانی نے دوحہ میں ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ اسرائیل اور حماس غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے پر ایک معاہدہ پر پہنچ گئے مزید پڑھیں
غزہ(صباح نیوز)اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے اعلان کے باوجود مقبوضہ پٹی پر اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے، تازہ حملوں میں81فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطینی محکمہ سول ڈیفنس کے ترجمان محمود بصل کے مطابق جنگ مزید پڑھیں