مودی کے جنگی عزائم، بھارتی بحریہ کاآبدوز سے نیوکلیئر صلاحیت والا میزائل فائر کرنے کا تجربہ

نئی دہلی (صباح نیوز )بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اپنے جارحانہ جنگی عزائم کے باعث خطے میں طاقت کے عدم توازن کا باعث بن رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین نیوی نے جوہری آبدوز سے ساڑھے تین ہزار کلو میٹر مزید پڑھیں

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے بعد بے گھر افراد کی واپسی جاری

بیروت (صباح نیوز)اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے بعد بے گھر ہونے والے لاکھوں لبنانی شہریوں کی اسرائیلی فوجی کارروائیوں کے نتیجے میں تباہ ہونے والے اپنے قصبوں اور دیہات کو واپسی جاری ہے ۔ مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر کی ملاقات، سموگ پر باہمی تعاون سے قابو پانے پر اتفاق

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک ناجے بن حسین نے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں سموگ کے مسئلہ پر باہمی تعاون سے قابو پانے پر اتفاق کیا گیا اور اس ضمن میں مزید پڑھیں

غزہ میں حماس کیساتھ جھڑپ میں مزید 2 اسرائیلی فوجی ہلاک

غزہ (صباح نیوز )گزشتہ برس 7 اکتوبر کو حماس کے اسرائیل پر حملے میں زخمی ہونے والا اسرائیلی فوجی دم توڑ گیا جب کہ ایک اور اہلکار تازہ جھڑپ میں مارا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج مزید پڑھیں

آکسفورڈ یونیورسٹی کے نئے چانسلر کا انتخاب ہوگیا،لارڈ ولیم ہیگ آکسفورڈ یونیورسٹی کے نئے چانسلر منتخب ہوگئے

لندن(صباح نیوز ) آکسفورڈ یونیورسٹی کے نئے چانسلر کا انتخاب ہوگیا۔برطانیہ کی کنزرویٹو پارٹی کے سابق سربراہ لارڈ ولیم ہیگ آکسفورڈ یونیورسٹی کے اگلے چانسلر منتخب ہوگئے ہیں۔ لارڈ ہیگ نے تاریخی عہدے کی دوڑ میں لیڈی ایلش انجیولینی اور مزید پڑھیں

صدرکیخلاف کیس نہیں چل سکتا، ٹرمپ پر درج مقدمہ خارج کرنے کی منظوری

واشنگٹن(صباح نیوز )امریکی جج نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر انتخابی بغاوت کا مقدمہ خارج کرنے کی منظوری دے دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق جج نے استغاثہ کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف انتخابی بغاوت کا مقدمہ خارج کرنے مزید پڑھیں

عمران خان کو رہا کرو؛ امریکی خفیہ ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر اور ٹرمپ کے ایڈوائزز کا مطالبہ

واشنگٹن (صباح نیوز )امریکا کے سابق ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس رچرڈ گرینیل اور متعدد رکن پارلیمنٹ نے عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔ میڈیا رپورٹسکے مطابق رچرڈ گرینیل نے بلوم برگ کی ایک رپورٹ اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر مزید پڑھیں

مصر؛ بحیرہ احمر میں 44 سیاحوں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی

 قاہرہ (صباح نیوز )مصر میں 44 سیاحوں کو بحیرہ احمر کی سیر کروانے والی کشتی کو ایک اونچی اور طاقتور لہر نے الٹ دیا جس کے نتیجے میں تمام مسافر ڈوب گئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مصری حکام کا مزید پڑھیں

عالمی فوجداری عدالت میں میانمار کے فوجی حکمران من آنگ ہلائنگ کے وارنٹ گرفتاری کے لئے درخواست

میانمار/ہیگ(صباح نیوز)بین الاقوامی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر نے میانمار کے فوجی حکمران من آنگ ہلائنگ کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست کردی ،درخواست روہنگیامسلمانوں کے خلاف انسانیت سوز مظالم پر دی گئی ہے ،یہ پہلی بار اعلی سطح کے میانمارکے مزید پڑھیں