برطانیہ میں دو ٹرینوں میں تصادم، متعدد افراد زخمی

لندن(صباح نیوز)برطانیہ میں دو ٹرینوں کے تصادم کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق واقعہ برطانیہ کے جنوبی شہر سالسبری کے لندن روڈ کے ریلوے سٹیشن پر پیش آیا جس میں اب تک 17 افراد کے مزید پڑھیں

امریکی صدر کا چین اور روس پر ماحول سے متعلق اقدامات نہ اٹھانے کا الزام

روم(صباح نیوز) امریکی صدر بائیڈن نے چین اور روس پر ماحول سے متعلق اقدامات نہ اٹھانے کا الزام عائد کر دیا۔ روم میں ہونے والے جی 20 اجلاس میں صدر بائیڈن نے چین اور روس کا رویہ مایوس کن قرار مزید پڑھیں

افغان وزیر خارجہ امیر متقی کی پاکستانی سفیر منصور احمد سے ملاقات

کابل(صباح نیوز) افغان نگراں وزیر خارجہ امیر خان متقی کی کابل میںپاکستانی سفیر منصور احمد خان سے ملاقات ہوئی۔ افغان میڈیا کے مطابق اس ملاقات میں پاک افغان تجارت کے فروغ، ویزہ کے عمل کی سہولتوں اور اسپن بولدک چمن مزید پڑھیں

امریکی،ترک صدور کی جی ٹوئنٹی اجلاس کے موقع پر ملاقات

روم(صباح نیوز)اٹلی میںجی20- کانفرنس کے موقع پر امریکی اور ترک صدور کی ملاقات ہوئی۔ترک میڈیا کے مطابق ترک صدر طیب اردوان کی امریکی ہم منصب جو بائیڈن سے ملاقات مثبت ماحول میں ہوئی۔دونوں رہنمائوں نے دوطرفہ تعلقات کی بہتری کے مزید پڑھیں

جی 20 اجلاس’ 15 فیصد کارپوریٹ ٹیکس پر اتفاق

روم(صباح نیوز) اٹلی کے دارالحکومت میں ہونے والے دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کے گروپ جی20- کے اجلاس میں 15فیصد کارپوریٹ ٹیکس کو لاگو کرنے پر اتفاق ہوگیا ہے جبکہ کورونا وبا اور موسمیاتی تغیرات پر بھی تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں

عالمی قوتیں موسمیاتی تبدیلی کیلئے افغانستان کے منظور شدہ فنڈز بحال کریں، طالبان

دوحہ(صباح نیوز) ترجمان طالبان سہیل شاہین نے عالمی قوتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے لیے افغانستان کے لیے پہلے سے منظور شدہ فنڈز فوری پر فراہم کیا جائے۔ غیر ملکی خبر رساں ادرے کے مطابق گلاسکو میں مزید پڑھیں

عالمی برادری کو خطرات سے بچنے کیلئے طالبان کو تسلیم کرنا ہو گا، ذبیح اللہ مجاہد

کابل(صباح نیوز)افغانستان کے نائب وزیرِ اطلاعات ذبیح اللہ مجاہدنے کہا ہے کہ افغانستان سے لاحق خطرات سے بچنے کے لیے عالمی برادری کو طالبان کو تسلیم کرنا ہو گا، افغانستان کسی بھی ملک کو فوجی اڈے بنانے کے لیے جگہ مزید پڑھیں

طالبان سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ پہلی بار منظر عام پرآگئے

قندھار(صباح نیوز)افغان طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے قندھار میں منعقد ہونے والے عوامی اجتماع میں شرکت کرکے پہلی بار منظر عام پر آگئے۔ طالبان حکام نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ مزید پڑھیں

دنیا میں کورونا وائرس سے اموات 50 لاکھ سے زائد ہو گئیں

نیویارک،نئی دہلی،انقرہ(صباح نیوز) مہلک وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں ہلاکتیں 5012379ہو گئیں،مصدقہ کیسز24کروڑ72لاکھ24سے تجاوز کر گئے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق  ۔کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 1 کروڑ 82 لاکھ 77 ہزار 515 مریض ہسپتالوں، مزید پڑھیں