ٹوکیو(صباح نیوز) جاپان میں ہالووین کے دن کے موقع پر ٹوکیو ٹرین میں جوکر کے لباس میں ملبوس ایک شخص نے حملہ کر کے 17 مسافروں کو زخمی کر دیا۔
الجزیرہ ٹی وی نے سوشل میڈیا پر ٹوئیٹ میں یہ خبر دی ہے ، شیئر کی گئی ویڈیو میں مسافروں کو بھاگتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
A man dressed in a Joker costume attacked and injured at least 17 passengers on a Tokyo train on Halloween.
Read more: https://t.co/Aw1T0ktYoe pic.twitter.com/0UaikGWPWx
— Al Jazeera English (@AJEnglish) November 1, 2021