کینالز کی تعمیر پر صرف سندھ سے ہی نہیں پنجاب سے بھی آواز اٹھ رہی ہے،خورشید شاہ

سکھر (صباح نیوز ) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ کینالز کی تعمیر کے حوالے سے ہمارا موقف واضح ہے اور کینالز کی تعمیر پر سندھ سے ہی نہیں پنجاب سے بھی آواز اٹھ رہی مزید پڑھیں

پاک،افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام بنانے پر صدر ،وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کی سکیورٹی فورسز کی ستائش

اسلام آباد (صباح نیوز)  صدرمملکت، وزیراعظم اور وفاقی وزیرداخلہ نے ضلع شمالی وزیرستان میں پاک،افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام بنانے پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے ضلع شمالی وزیرستان مزید پڑھیں

ایس او ایس ویلیجز بے مثال خدمات انجام دے رہا ہے، اعظم نذیر تارڑ

لاہور(صباح نیوز)وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ایس او ایس ویلیجز پاکستان بے سہارا اور یتیم بچوں کو معاشرے کا مفید شہری بنانے کے لیے انسانیت کی بے مثال خدمات انجام دے رہا مزید پڑھیں

دنیا میں فلسطین کے معاملے پر قبرستان جیسی خاموشی ہے، حافظ نعیم الرحمن

لاہو ر ۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے فلسطین کی موجودہ صورتحال اور خصوصی طور پر عید کے روز سے جاری غزہ پر صہیونی افواج کی سفاکیت کے تناظر میں ملک گیر سطح پر بھرپور عوامی موبلائزیشن کے آغاز مزید پڑھیں

شہباز شریف نے ایک سال میں ناممکن کو ممکن کردکھایا ہے،خواجہ آصف

سیالکوٹ (صباح نیوز)  وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ کوئی سوچ نہیں سکتا تھا کہ ملک میں بجلی سستی ہوگی، کہا جارہا تھا کہ ملک دیوالیہ ہوجائے گا، شہباز شریف نے ایک سال میں ناممکن کو ممکن کردکھایا مزید پڑھیں

حکومت کھیلوں کی قومی فیڈریشنز میں شفافیت اور پیشہ وارانہ مہارت کو یقینی بنانے کیلئے اصلاحات متعارف کروا رہی ہے،شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کھیلوں کی قومی فیڈریشنز میں شفافیت، جوابدہی اور پیشہ وارانہ مہارت کو یقینی بنانے کیلئے اصلاحات متعارف کروا رہی ہے۔کھیل، قومی ترقی، نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور عالمی مزید پڑھیں

اعتماد کی بحالی کے لیے حکومت کو سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا،پروفیسر محمد ابراہیم خان

پشاور(صباح نیوز)بنوں میں امن و امان کی خراب صورتحال، سڑکوں کی بندش اور دیگر مسائل پر جماعت اسلامی کی میزبانی میں بنوں  میں قومی جرگہ کا اہتمام کیا گیا۔ جرگے کی صدارت جماعت اسلامی خیبر پختونخوا جنوبی کے امیر پروفیسر مزید پڑھیں

حج پروازوں کا29 اپریل سے شروع ہو گا، 90 ہزار حاجی سرکاری طور پرجائینگے،سرداریوسف

لاہور (صباح نیوز) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ حج پروازیں 29 اپریل سے شروع ہوں گی، 90 ہزار حاجی سرکاری طور پر جائیں گے، حج سے متعلق انتظامات حتمی مراحل میں ہیں۔حج تیاری 2025 مزید پڑھیں