وزیر اعظم شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان کا رابطہ،پرائیویٹ عازمین حج کے مسائل حل کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (صباح نیوز) جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف سے رابطہ کرکے پرائیویٹ عازمین حج کے مسائل حل کرنے کا مطالبہ کیا جبکہ وزیراعظم نے فوری اقدامات کا حکم دے دیا۔، اس مزید پڑھیں

سینیٹرتاج حیدر کی نماز جنازہ مسجدِ یثرب ڈیفنس کراچی میں ادا ، عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں سپرد خاک

کراچی(صباح نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور معروف سیاسی شخصیت سینیٹر تاج حیدر کی نمازِ جنازہ مسجدِ یثرب میں ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں ملک کی اہم سیاسی، سماجی اور حکومتی شخصیات نے شرکت کی۔سینیٹر تاج حیدر کی مزید پڑھیں

عمران خان سے ملاقات پر پی ٹی آئی کی اعلی قیادت میں اختلافات سنگین

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے معاملے پر پارٹی میں اختلافات سنگین ہوگئے جب کہ سینیٹر علی ظفر نے سلمان اکرم راجہ کے الزامات پر افسوس کا اظہار کیا۔اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن میں نئے تعینات الیکشن افسران کیلئے سروس ٹریننگ کا آغاز

اسلام آباد(صباح نیوز)  الیکشن کمیشن نے 23نئے تعینات الیکشن افسران کے لیے 13ہفتوں پر مشتمل سروس ٹریننگ کا آغاز کر دیا ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق الیکشن کمیشن اکیڈمی میں 9اپریل سے شروع ہونے مزید پڑھیں

چیئرپرسن بی آئی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کے زیر صدارت پارٹنر بینکوں کے نمائندگان کے ساتھ اہم اجلاس

 اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرپرسن  بینظیر  انکم سپورٹ پروگرام(بی آئی آئی ایس پی )سینیٹر روبینہ خالد نے سیکرٹری عامر علی احمد کے ہمراہ  پارٹنر بینکوں کے نمائندگان کے ساتھ ایک اہم  اجلاس کی صدارت کی ۔ اجلاس کا مقصد بینظیر  کفالت قسط مزید پڑھیں

کم کاربن ترقی پاکستان کی بقا کیلئے ناگزیر ضرورت بن گئی، ماہرین

اسلام آباد(صباح نیوز) معاشی دباؤ اور بڑھتے ماحولیاتی خطرات کے پیش نظر پاکستان کے لئے کم کاربن ترقی پر مبنی ماحول دوست معیشت کا نظام محض ایک انتخاب نہیں بلکہ بقا کی ناگزیر ضرورت بن چکا ہے تاکہ عالمی سطح مزید پڑھیں

پاکستان کے سمندروں میں ترکیہ تیل کی تلاش کرے گا،ترک وزیر توانائی

اسلام آباد(صباح نیوز) ترکیہ کے توانائی اور قدرتی وسائل کے وزیر الپرسلان بائراکتر نے کہا ے کہ پاکستان کے سمندروں میں ترکیہ تیل کی تلاش کرے گاترکیہ نے بیرون ملک تیل اور قدرتی گیس کی تلاش کی طرف ایک نیا مزید پڑھیں

وزیراعظم سے ملاقات میں مطالبہ کیا کہ غزہ کے معاملے پر حکومت پاکستان کو قائدانہ کردار ادا کرنا چاہیے ۔ انجینئر حافظ نعیم الرحمن

اسلام آباد(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان انجینئر حافظ نعیم الرحمن نے کہاہے کہ وزیراعظم سے ملاقات میں ان سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ کے معاملے پر حکومت پاکستان کو قائدانہ کردار( لیڈنگ رول) ادا کرنا چاہیے ۔ جو صحافی مزید پڑھیں

صوبہ سند ھ کے تمام صوبائی محکموں کو آن لائن چلانے کا منصوبہ منظور

کراچی(صباح نیوز)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے تمام صوبائی محکموں کو آن لائن چلانے کا منصوبہ منظور کرلیا۔  سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی نے تمام محکموں کو ویب سائٹ اپ ڈیٹ کرنے کی ہدایت کردی، اب تمام محکموں کا کام ویب مزید پڑھیں

پاکستان کا نئے ٹیرف کے حوالے سے مذاکرات کیلئے وفد امریکہ بھیجنے کا فیصلہ

 اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان نے امریکہ کے ساتھ تجارتی تعلقات کے فروغ اور نئے ٹیرف کے حوالے سے مذاکرات کیلئے اعلیٰ سطح کا وفد بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے ،وزیرِ اعظم کی ہدایت پر وفد میں معروف کاروباری شخصیات اور مزید پڑھیں