ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان  اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(صباح نیوز) ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر اتوار کو اسلام آباد پہنچ گئے۔ ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ سفیر احمد نسیم وڑائچ نے ترک وزیر خارجہ کا ایئرپورٹ پر پرتپاک استقبال کیا۔دورے کے مزید پڑھیں

صدرزرداری کی ہدایت پر ایوانِ صدر کاکرغزستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ

اسلام آباد (صباح نیوز)صدرآصف علی زرداری کی ہدایت پر ایوانِ صدر نے کرغزستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ کرتے ہوئے پرتشدد صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ جاری بیان کے مطابق ایوانِ صدرنے بشکیک میں پاکستانی طلبہ کی مزید پڑھیں

پنجاب حکومت  کی طرف سے گندم کی نقل وحمل پر پابندی کی مذمت کرتا ہوں۔اسدقیصر

اسلام آباد (صباح نیوز)قومی اسمبلی کے سابق اسپیکراسدقیصرنے کہا ہے کہ ہے پنجاب حکومت کے گندم کی نقل وحمل پر بین الصوبائی پابندی کی مذمت کرتا ہوں، صوبوں کو کسانوں سے گندم خریدنے دی جائے انھیں  ووٹ نہ ملنے پر مزید پڑھیں

 پاکستان سی پیک منصوبے میں افغانستان کی شمولیت کا مخالف نہیں ہے،احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان سی پیک منصوبے میں افغانستان کی شمولیت کا مخالف نہیں ہے تاہم پاکستان اس امر کا خواہاں ہے کہ چین افغانستان کی سرزمین پاکستان مزید پڑھیں

بھارتی حکومت کی کوئی چال بازی  تنازعے کشمیر کی بین الاقوامی حیثیت تبدیل نہیں کر سکتی،منیر اکرم

نیویارک(صباح نیوز) اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے کہا ہے کہ اگرپاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن منتخب ہوتا ہے تو وہ ترقی پذیر ممالک کی امنگوں، مشرق وسطی اور افریقہ میں امن مزید پڑھیں

 پاکستان میں ٹرانس فیٹی ایسڈز کا بڑھتا ہوا استعمال صحت کیلئے خطرناک ہے۔ماہرین

اسلام آباد(صباح نیوز) آئی ٹی ایف اے سے پاک متبادل اور از سر نو تشکیل کی حکمت عملی اپنا کر پاکستان صارفین کیلئے صحت مند خوراک کے آپشنز میں اپنا کردار ادا کر سکتا ہے اور بدلتے ہوئے ریگولیٹری معیارات مزید پڑھیں

ٹریفک اسسٹنٹ پر تشدد ،سب انسپکٹر سمیت 5اہلکارمعطل

لاہور(صباح نیوز) ڈی آئی جی آپریشنز نے ٹریفک اسسٹنٹ پر تشدد کرنے پرسب انسپکٹر سمیت 5اہلکاروں کو معطل کردیا ۔ پولیس کے مطابق سب انسپکٹر عندلیب نے چند روز قبل ٹریفک اسسٹنٹ لقمان کے جاننے والے پر ہوائی فائرنگ کا مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا کرغزستان میں پاکستانی سفیر سے ٹیلی فونک رابطہ

لاہور (صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستان کے سفیر حسن علی ضیغم سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے کرغزستان سے پاکستانی طلبا کو واپس لانے والے خصوصی طیارے کے حوالے سے ضروری انتظامات کرنے کی ہدایت کی۔ مزید پڑھیں

 نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سمیت پاکستانی وفد کا دورہ بشکیک منسوخ

لاہور(صباح نیوز) کرغزستان کی حکومت کی درخواست پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سمیت پاکستانی وفد کا دورہ بشکیک منسوخ کر دیا گیا۔ لاہور میں وزیر اطلاعات عطا تارڑ ،اوروزیر امورکشمیر امیرمقام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

 پاسپورٹ بنوانے کے عمل کو مزید آسان بنایا جائے گا،محسن نقوی

لاہور(صباح نیوز) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاسپورٹ بنوانے کے عمل کو مزید آسان بنایا جائے گا۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی پاسپورٹ آفس گارڈن ٹاؤن پہنچ گئے لاہور کے علاقے گارڈن ٹاؤن پاسپورٹ آفس کی حالت مزید پڑھیں