مطیع اللہ جان اور دیگر صحافیوں پر جھوٹے مقدمات ختم کرکے انہیں فی الفور رہا کیا جائے، حافظ نعیم الرحمن

لاہو ر (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ظالمانہ طریقے سے عوام کے آئینی و جمہوری حق کو کچلنے، آزادی اظہار رائے پر پابندی لگانے، صحافیوں کے اغوا اور بعد میں انہیں مزید پڑھیں

چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت عدالت عظمیٰ میں انصاف کے حصول اور عدالتی اصلاحات کے حوالے سے دواہم اجلاس

اسلام آباد (صباح نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت عدالت عظمیٰ میں انصاف کے حصول اور عدالتی اصلاحات کے حوالے سے  دو اہم اجلاس ہوئے۔ اعلامیے کے مطابق پہلے اجلاس میں جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس مزید پڑھیں

خطے میں پائیدار امن کے قیام کے لیے مسئلہ فلسطین کا حل ناگزیر ہے، سپیکر ،ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی

 اسلام آباد(صباح نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر کہا ہے کہ پاکستانی عوام اور پارلیمنٹ اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کرتے ہیں۔ انہوں نے اپنے مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی روسی ہم منصب چیئرمین سٹیٹ ڈوما ولوڈن وکٹورو وچ سے ملاقات

ماسکو(صباح نیوز)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اپنے روسی ہم منصب چیئرمین سٹیٹ ڈوما ولوڈن وکٹورو وچ سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ پارلیمانی و اقتصادی تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سیپکرقومی اسمبلی مزید پڑھیں

بلوچستان اسمبلی میں پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ

کوئٹہ (صباح نیوز)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے اراکین صوبائی اسمبلی کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی سے متعلق مشترکہ قرارداد منظور کرلی گئی جبکہ اپوزیشن نے اجلاس کا بائیکاٹ کیا۔قرارداد مزید پڑھیں

سینئر صحافی مطیع اللہ جان کے اغواء کے بعد دہشت گردی ومنشیات کے مقدمے میں گرفتار، دو دن کاجسمانی ریمانڈمنظور

اسلام آباد(صباح نیوز)سینئر صحافی مطیع اللہ جان کے اغواء کے بعد اسلام آباد پولیس نے دہشت گردی ومنشیات کے مقدمے میں گرفتاری ڈال دی ،انسداددہشت گردی عدالت نے دو دن کاجسمانی ریمانڈمنظور کرلیا،ایمنسٹی انٹرنیشنل ، کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹ ،ایچ مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (صباح نیوز )پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی)کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔اور انہوں نے اپنا استعفیٰ پارٹی قیادت کو بھیج دیا ہے۔ یاد رہے کہ رواں برس ستمبر میں پی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی والے احتجاج کے ارادے سے نہیں ،شرپسندی پھیلانے آئے تھے، وفاقی وزرا

اسلام آباد (صباح نیوز )وفاقی وزرا عطا اللہ تارڑ اور احسن اقبال نے کہا ہے کہ پمز ہسپتال اور پولی کلینک میں کوئی لاش یا گولی سے زخمی شخص نہیں لایا گیا، پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی)کے سوشل مزید پڑھیں

کمشنر انکم ٹٰکس ، لیگل ڈویژن ،کراچی کے خلاف انکم ٹیکس کے معاملہ پر دائر 14نظرثانی درخواستیں سماعت کے لئے منظور،سپریم کورٹ کافیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج جسٹس سید منصورعلی شاہ کی عدالت میں ایک کیس کی سماعت کے دوران سینئر وکیل مخدوم علی خان کی جانب سے سابق چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کے مزید پڑھیں

جنگل وکھیتوں کی آگ سے ہونے والی فضائی آلودگی سے سالانہ 15لاکھ30ہزار شہری دنیا میں مررہے ہیں ،، نئی تحقیق میں انکشاف

اسلام آباد(صباح نیوز)جنگل وکھیتوں کی آگ سے ہونے والی فضائی آلودگی سے سالانہ 15لاکھ30ہزار شہری دنیا میں مررہے ہیں ،مرنے والوں میں سے 90فیصد کا تعلق کم یا درمیانی آمدنی والے ممالک سے ہے،آگ سے ہونے والی فضائی آلودگی سے مزید پڑھیں