وزیراعظم شہباز شریف کی چینی ہم منصب سے ملاقات

بیجنگ (صباح نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے دو روزہ دورہ کے دوران چینی ہم منصب لی کی چیانگ سے ملاقات کی۔ وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی چینی وزیراعظم  لی کیچیانگ کے ساتھ ملاقات گریٹ ہال آف پیپل میں ہوئی،دو مزید پڑھیں

سائفر سازش کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے،اسد عمر

فیصل آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا  ہے کہ عوام کسی اور کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کی اجازت دینے کو تیار نہیں۔ اسد عمر نے فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

بجلی مزید 2 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں دائر

  اسلام آباد(صباح نیوز)بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز)نے بجلی مزید 2روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں دائرکردی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی درخواست پر 15نومبر کو سماعت کرے گا۔ قیمت میں اضافے مزید پڑھیں

پاکپتن ،دیرینہ دشمنی پر فائرنگ،3سگے بھائی جاں بحق

پاکپتن(صباح نیوز)پاکپتن میں55چوک کے قریب پرانی دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے تین سگے بھائی جاں بحق ہو گئے جبکہ ملزمان فائرنگ کے بعد موقع سے فرارہونے میں کامیاب ہو گئے۔ تینوں مقتول بھائیوں کی نعشیں پوسٹمارٹم کے لئے ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں

ڈیفالٹ زدہ حکومت کاگند اٹھانا آسان کام نہیں،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 10نومبرکو بھرپور حکمت عملی کیساتھ عمران خان کا لانگ مارچ راولپنڈی پہنچے گا۔راولپنڈی کاعظیم الشان تاریخی استقبال فیصلہ کن ہوگا۔نہ گندم،نہ گیس،نہLPGہے، 30 مزید پڑھیں

اشتعال انگیز تقریر کیس،فاروق ستار سمیت 6ملزمان بری

کراچی(صباح نیوز)اشتعال انگیز تقریر کے مقدمے میں فاروق ستار سمیت 6ملزمان بری کر دیئے گئے ۔بد ھ کو متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنماؤں کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کے 3 مقدمات کا فیصلہ سنا دیا گیا۔ انسداد دہشت گردی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ ملنے پر اسلام آباد انتظامیہ کل ہائی کورٹ طلب

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جلسے اور دھرنے کی اجازت نہ ملنے پر پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے  اسلام آباد انتظامیہ کو نوٹس جاری کر کےکل طلب کر لیا۔ ب اسلام آباد مزید پڑھیں

کورونا،مزید ایک مریض چل بسا، 73 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید ایک مریض جان کی بازی ہار گیا ۔ قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ)کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 9 مزید پڑھیں