لانگ مارچ کا شیڈول ایک بار پھر تبدیل


لاہور(صباح نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف کے آزادی لانگ مارچ کا شیڈول پھر تبدیل کردیا گیا ۔

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کیا گیا ہے۔

سابق وفاقی وزیر کا اپنے ٹویٹ میں کہا کہ حقیقی آزادی مارچ کے نئے شیڈول کے مطابق عمران خان 10 نومبر کو راولپنڈی پہنچیں گے۔