سرمد کھوسٹ کا صدارتی ایوارڈز سے اپنا نام ہٹائے جانے کا انکشاف

اسلام آباد(صباح نیوز) فلم ڈائریکٹر اور اداکار سرمد کھوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا نام ستارہ امتیاز کی فہرست سے نکال دیا گیا ہے جو انہیں  23 مارچ کو وصول کرنا تھا۔ یاد رہے کہ گزشتہ سال اگست مزید پڑھیں

راحت فتح علی کا شاگرد پر تشدد، برٹش ایشیا ٹرسٹ کا نوٹس

لندن(صباح نیوز) گلوکار راحت فتح علی خان کے شاگرد پر تشدد کی ویڈیو پر برٹش ایشیا ٹرسٹ کا ردِ عمل سامنے آ گیا۔ برٹش ایشیا ٹرسٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بدسلوکی کے تمام الزامات کو سنجیدگی سے مزید پڑھیں

اداکار اور مصنف شوکت زیدی 72 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

 لاہور (صباح نیوز) پاکستان فلم اور تھیٹر کے سینئر اداکار اور مصنف شوکت زیدی 72 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ اداکار شوکت زیدی کا تعلق لاہور سے تھا، وہ کچھ عرصہ سے گردوں کے بیماری کا شکار تھے اور مزید پڑھیں

نگران وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت جمال شاہ سے معروف اداکارہ عذرا آفتاب کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)نگران وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت جمال شاہ سے  معروف اداکارہ عذرا آفتاب نے جمعہ کو یہاں ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران انہوں نے  ملک کی ڈرامہ انڈسٹری پر تبادلہ خیال کیا۔ مزید پڑھیں

کراچی،سی ٹی ڈی کی کارروائی ،امجد صابری کے قتل کا ماسٹر مائنڈ گرفتار

 کراچی (صباح نیوز)کائونٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے معروف قوال مرحوم امجد صابری کے قتل کا ماسٹر مائنڈ کو گرفتار کرلیا، ملزم حافظ قاسم رشید عرف گنجا کا تعلق کالعدم لشکر جھنگوی سے ہے ۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مزید پڑھیں

 عاطف اسلم کا غزہ متاثرین کے لیے الخدمت فاؤنڈیشن کو ڈیڑھ کروڑ روپے کا عطیہ

لاہور(صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے ملک کے معروف فنکار عاطف اسلم کی جانب سے فلسطین کے شہر غزہ کے مصیبت زدہ عوام کے لئے میڈیکل اور کھانے پینے کی ضروری اشیاء کی ترسیل کے لئے ڈیڑھ کروڑ روپے کی رقم مزید پڑھیں

نگراں وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت جمال شاہ مائیگرنٹ ملٹی کلچرل فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے کوریا روانہ

اسلام آباد(صباح نیوز)نگراں وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت جمال شاہ 20 سے 22 اکتوبر تک ہونے والے مائیگرنٹ ملٹی کلچرل فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے کوریا روانہ ہوگئے۔وزارت سے جاری بیان کے مطابق   مائیگرنٹ ملٹی کلچرل مزید پڑھیں

مشہور اداکارہ بابرہ شریف نے اپنا قومی ایوارڈ مریم اورنگزیب کو پیش کردیا

لاہور (صباح نیوز) فلموں کی مشہور اداکارہ بابرہ شریف نے فنکاروں میں وزیر اعظم کی طرف سے ہیلتھ انشورنس کارڈ اور ایوارڈ زتقسیم کرنے کی تقریب میں اپنا ایوارڈ سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کو پیش کردیا مزید پڑھیں

این ڈی ایم اے کا طلبا وطالبات کے لیے مصوری، فوٹو گرافی اور شارٹ فلم کے ملک گیر مقابلے کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز) نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے)نے 18 سال سے زیادہ عمر کے طلبا کے لیے مصوری، فوٹو گرافی اور شارٹ فلم کے ملک گیر مقابلے کا اعلان کیا ہے جس کی سرپرستی میں پاکستان ایکسپو آن مزید پڑھیں