معروف شاعر، ادیب، ڈرامہ نویس امجد اسلام امجد انتقال کر گئے

لاہور(صباح نیوز)معروف شاعر، ادیب، ڈرامہ نویس امجد اسلام امجد لاہور میں انتقال کر گئے۔ اہل خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے، انتقال کے وقت ان کی عمر 78 برس تھی۔اہل خانہ کے مطابق امجد اسلام امجد کا مزید پڑھیں

پاکستان میری شخصیت کا حصہ اور مجھے اس ملک سے والہانہ محبت ہے: جمائمہ

لندن (صباح نیوز)سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ نے کہا ہے کہ پاکستان میری شخصیت کا حصہ ہے، مجھے اس ملک سے والہانہ انسیت ہے۔ ایک نجی ٹی وی کو خصوصی انٹرویو میں اپنی  فلم سے متعلق جمائمہ مزید پڑھیں

پاکستانی ماڈلز کیخلاف درجنوں اکاؤنٹ بھارت سے آپریٹ ہو رہے تھے، ایف آئی اے

اسلام آباد(صباح نیوز)ایف آئی اے نے سوشل میڈیا پر پاکستانی ماڈلز کے خلاف منفی مہم چلانے والوں کی شناخت کا عمل شروع کر دیا ۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق درجنوں اکائونٹ بھارت سے آپریٹ ہو رہے تھے۔ ان مزید پڑھیں

لوگوں میں قہقہے بانٹنے والے معروف کامیڈین ماجد جہانگیر انتقال کرگئے،وزیراعظم اور وزیر اطلاعات کا اظہار افسوس

اسلام آباد/لاہور(صباح نیوز)معروف کامیڈین ماجد جہانگیر لاہور میں انتقال کرگئے۔70 اور 80 کی دہائی کے معروف ٹی وی شو ففٹی ففٹی سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے ماجد جہانگیر کا تعلق کراچی سے تھا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے نامور مزید پڑھیں

دنیا اب فلم کو سیاحت کے فروغ کے لئے استعمال کر رہی ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب  نے  فلم فیسٹیول میں کامیاب بچوں کے والدین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ  دنیا اب فلم کو سیاحت کے فروغ کے لئے استعمال کر رہی ہے، فلم کے ذریعے ہم مزید پڑھیں

عدالت کا اداکار فیروز خان کو بچوں کے اخراجات کیلئے ماہانہ 0 8ہزار روپے دینے کا حکم

کراچی(صباح نیوز) کراچی کی فیملی کورٹ ضلع شرقی نے اداکار فیروز خان کو اپنے بچوں کے اخراجات کے لئے سابق اہلیہ کو ماہانہ 80 ہزار روپے دینے کا حکم دے دیا۔ سٹی کورٹ کراچی میں فیملی کورٹ ضلع شرقی میں مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ملک کے نامور اداکار فردوس جمال کو ٹیلی فون ، صحت سے متعلق دریافت کی

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ملک کے نامور اداکار فردوس جمال کو ٹیلی فون کرکے مزاج پرسی کی ہے۔شہباز شریف نے اداکار سے ان کی صحت سے متعلق دریافت کیا اور علاج سے متعلق تفصیلات حاصل کیں۔وزیراعظم مزید پڑھیں

معروف اداکار افضال احمد انتقال کرگئے

لاہور(صباح نیوز)فلم، ٹی وی اور اسٹیج کے نامور اداکار افضال احمد علالت کے باعث لاہور میں انتقال کر گئے ہیں۔ جنرل ہسپتال کی انتظامیہ کے مطابق افضال احمد کو برین ہیمریج کے باعث یکم دسمبر کو ہسپتال لایا گیا تھا، مزید پڑھیں

پاکستان میں پہلے یوٹیوب برانڈ کاسٹ کا انعقاد

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان میں پہلے یوٹیوب برانڈ کاسٹ کا انعقادکیا گیا۔  ایک رپورٹ کے مطابق برانڈ کاسٹنگ کا مقصد تخلیق کاروں پر مشتمل یوٹیوب کی کمیونٹی کو سراہنا اور پلیٹ فارم پر کامیاب ہونے والے برانڈز کو تازہ ترین مزید پڑھیں

صدر،وزیراعظم سمیت سیاسی سماجی شخصیات کا معروف اداکار اسماعیل تارا کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد (صباح نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیراعظم محمد شہبازشریف اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب سمیت ملک کی سیاسی سماجی شخصیات نے اسٹیج اور ٹی وی کے معروف اداکار اسماعیل تارا کے انتقال پر اظہار مزید پڑھیں