مسجد وزیر خان کیس، ادکارہ صبا قمر اور گلوکاربلال سعید کو عدالت نے بری کردیا

لاہور (صباح نیوز)لاہور کی سیشن کورٹ نے ادکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کو مسجد وزیر خان کیس میں بری کر دیا۔ ادکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کے خلاف مسجد وزیر خان کیس کی سماعت ہوئی۔ لاہور مزید پڑھیں

عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی نے تنسیخ نکاح کا مقدمہ کردیا

بہاولپور،کراچی(صباح نیوز): ممبر قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی دانیا شاہ نے  تنسیخ نکاح، حق مہر اور نان نفقہ کا دعوی دائر کر تے ہوئے’ تحفظ کا مطالبہ کردیا انہوں نے الزام عائد کیا ہے کہ عامر لیاقت مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی ویڈیوز سے لوگوں کو بدنام کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز)حکومت نے سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی ویڈیوز سے لوگوں کو بدنام کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے ایف آئی اے اور متعلقہ اداروں کو کارروائی کی ہدایت مزید پڑھیں

انجلینا جولی روسی حملے کے متاثرین کی مدد کیلئے یوکرین پہنچ گئیں

کیف(صباح نیوز) ہالی ووڈ کی سپر اسٹار انجلینا جولی روسی حملے کے متاثرین کی مدد اور ان سے اظہار یکجہتی کے لیے یوکرین پہنچ گئیں جہاں انہوں نے جنگ زدہ علاقوں میں کام کرنے والے رضاکاروں سے بھی ملاقاتیں کیں۔ مزید پڑھیں

منشیات کیس، سپریم کورٹ کا جمہوریہ چیک کی ماڈل ٹریزا کی بریت کاحکم

اسلام آباد (صباح نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے ہائیکورٹ کا فیصلہ برقراررکھتے ہوئے منشیات کیس میں جمہوریہ چیک کی ماڈل ٹریزا کی  بریت کاحکم دے دیا ۔ جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ہیروئن اسمگلنگ کیس مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے جمہوریہ چیک کی ماڈل کو بیرون ملک جانے سے روک دیا، نوٹس جاری

اسلا م آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ نے منشیات کیس میں ملزم اور جمہوریہ چیک کی ماڈل ٹریزا کو بیرون ملک جانے سے روکتے ہوئے نوٹس جاری کردیا۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی زیر سربراہی تین رکنی بینچ نے سپریم کورٹ میں جمہوریہ مزید پڑھیں

ایف آئی اے کارروائی کے خلاف حریم شاہ کی درخواست مسترد

کراچی(صباح نیوز) سندھ ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کی کارروائی کے خلاف حریم شاہ کی درخواست مسترد کردی۔ سندھ ہائیکورٹ میں حریم شاہ کے خلاف ایف آئی اے انکوائری سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ دورانِ سماعت عدالت نے حریم مزید پڑھیں

عمران خان کو امریکہ نے نہیں،دھرنے دلوانے والوں نے نکالا،جواداحمد

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار و سیاستدان جواد احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کو امریکہ نے نہیں،دھرنے دلوانے والوں نے نکالا۔ جواد احمد نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر گزشتہ روز پشاور جلسے سے کیے مزید پڑھیں

بھارتی پنجاب میں عام آدمی پارٹی کی جیت،سابق کامیڈین وزیراعلی نامزد

نئی دہلی(صباح نیوز)عام آدمی پارٹی نے بھگونت مان کو ریاست کے وزیراعلی کے لیے نامزد کیا ہے جو ایک اداکار اور کامیڈین بھی رہے ہیں۔ علاوہ ازیں 2019 میں وہ عام آدمی پارٹی پنجاب کے کنونیر بنے اور اب تک مزید پڑھیں

سینئر اداکار مسعود اختر انتقال کر گئے

لاہور(صباح نیوز) سینئراداکار مسعود اختر طویل علالت کے بعد 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ اداکارمسعود اختر کو پھیپھڑوں کے کینسر کا مرض لاحق تھا اور وہ گذشتہ ایک ماہ سے لاہور کے ہسپتا ل میں زیرعلاج تھے،مسعود مزید پڑھیں