مینار پاکستان پر خاتون ٹک ٹاکرز سے دست درازی کا کیس، 16 ملزمان پرفرد جرم عائد

لاہور(صباح نیوز)لاہور کی سیشن عدالت نے مینار پاکستان گرائونڈ میں ٹک ٹاکر خاتون سے دست درازی کے مقدمے میں ریمبو سمیت 16 ملزمان پر فردِ جرم عائد کر دی۔ ارسلان، عابد اور افتخار سمیت دیگر ملزمان نے ایڈیشنل سیشن جج مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب کا معروف کامیڈین طارق ٹیڈی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے معروف کامیڈین طارق ٹیڈی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ طارق ٹیڈی نیسٹیج ڈراموں اور پنجابی فلموں میں شاندار کردار ادا کئے۔ اپنے تعزیتی مزید پڑھیں

 ڈی ایچ اے کراچی میں آمنہ ولی بوتیک انٹریئرز کا باضابطہ افتتاح

کراچی(صباح نیوز)معروف انٹریئر ڈیزائنر آمنہ ولی نے کراچی میں اپنے فلیگ شپ بوتیک’ آمنہ ولی بوتیک انٹریئرز ‘ کا باضابطہ افتتاح کردیا، شاہکار ڈیزائن کی ہر ایک خاصیت اور بوتیک کا یک رنگی تھیم پہلی نظر میں ہی دیکھنے والے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب سے ترکیہ کے فلمی صنعت کے وفد کی ملاقات

استنبول ،اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب سے ترکیہ کی فلمی صنعت کے نمائندہ وفد کی ملاقات، ڈرامہ اور فلم کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔ وزارت اطلاعات کی جانب سے جاری اعلامیہ مزید پڑھیں

وزیراعظم نے پہلے فیملی انٹرٹینمنٹ چینل آن کی نشریات کا باقاعدہ افتتاح کردیا

اسلام آباد(  صباح نیوز) وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ موجودہ حالات کا تقاضا ہے کہ میڈیا اسلامی اور ہماری معاشرتی اقدار کو فروغ دے۔دنیا کے سامنے پاکستان کا حقیقی چہرہ اجاگر کرنے میں میڈیا کا بہت اہم مزید پڑھیں

نامور بھارتی کامیڈین راجو شری واستو 58 برس کی عمر میں چل بسے

نئی دہلی(صباح نیوز) بھارت کے معروف کامیڈین و اداکار راجو شری واستو 58برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راجو شری واستو کو10اگست کو دل کا دورہ پڑنے کے سبب اسپتال میں داخل کیا گیا تھا مزید پڑھیں

انجیلینا جولی ایک بارپھر سیلاب زدگان کی مدد کیلئے پاکستان آئیں گی

نیویارک(صباح نیوز) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین(یو این ایچ سی آر)کی سفیر اور ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ انجیلینا جولی کا جلد پاکستان کا دورہ متوقع ہے۔ غیر سرکاری تنظیم انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی، آئی آر سی نے اپنے مزید پڑھیں

جمائما گولڈ اسمتھ کا سیلاب زدگان کیلئے اپنی فلم کی اسکریننگ کی نیلامی کا اعلان

لندن (صباح نیوز)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے پاکستان میں سیلاب زدگان کے عطیات کیلئے لندن میں اپنی آنے والی فلم کی پرائیویٹ اسکریننگ کی نیلامی کا اعلان کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

فلموں کا معیار بہتر بنانا ہماری قومی فلم پالیسی کا حصہ ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فلموں کا معیار بہتر بنانا ہماری قومی فلم پالیسی کا حصہ ہے، فلم اور ڈرامہ پاکستان کا عالمی سطح پر تشخص بہتر بنانے میں کلیدی کردار ادا کر سکتے مزید پڑھیں

وزیراعظم،وزیراطلاعات کا معروف گلوکارہ نیئرہ نور کے انتقال پراظہار افسوس

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے نامور گلوکارہ نیئرہ نورکے انتقال پراظہار افسوس کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں شہباز شریف نے نامور گلوکارہ نیئرہ نور مزید پڑھیں