این ڈی ایم اے کا طلبا وطالبات کے لیے مصوری، فوٹو گرافی اور شارٹ فلم کے ملک گیر مقابلے کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز) نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے)نے 18 سال سے زیادہ عمر کے طلبا کے لیے مصوری، فوٹو گرافی اور شارٹ فلم کے ملک گیر مقابلے کا اعلان کیا ہے جس کی سرپرستی میں پاکستان ایکسپو آن مزید پڑھیں

نیشنل کونسل آف آرٹس میں یورپی فلم فیسٹیول 2023 میں چوہے اور لومڑی کی فلم دلچسپی کا مرکز

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد میں پاکستانی نیشنل کونسل آف آرٹس میں  یورپی فلم فیسٹیول 2023  میںچوہے اور لومڑی کے بارے میں ایوارڈ یافتہ فلم( اینیمیٹڈ فیچر فلم ایون مائیس بیلونگ ان ہیون) بچوں اور بڑوں کی دلچسپی کا مرکز مزید پڑھیں

معروف اداکار و ڈرامہ نویس شعیب ہاشمی آہوں اور سسکیوں کیساتھ سپرد خاک

 لاہور(صباح نیوز) نامور شاعر فیض احمد فیض کے داماد، ممتاز اداکار، ڈرامہ نویس اور پروفیسر شعیب ہاشمی کو آہوں اور سسکیوں کے ساتھ ماڈل ٹاون لاہور کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔شعیب ہاشمی  طویل علالت کے بعد پیر مزید پڑھیں

پاکستان کی سینئراداکارہ نادیہ جمیل کے والد انتقال کر گئے

لاہور(صباح نیوز)پاکستانی معروف سینئراداکارہ نادیہ جمیل کے والد انتقال کر گئے ہیں۔ اداکارہ نے یہ افسوسناک خبر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔ نادیہ جمیل نے والد کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ مزید پڑھیں

پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے معاشی، سیاسی اور سماجی شعبوں میں خواتین کو مناسب مواقع فراہم کئے جائیں ، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کو یقینی بنانے کے لیے معاشی، سیاسی اور سماجی شعبوں میں خواتین کے زیادہ سے زیادہ کردار پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ متعلقہ شعبوں میں مزید پڑھیں

پاکستان کے نامور اداکار قوی خان کینیڈا میں سپرد خاک

ٹورنٹو(صباح نیوز) پاکستان فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے نامور اداکار قوی خان کو کینیڈا کے مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔قوی خان کا 80 برس کی عمر میں گزشتہ دنوں انتقال ہوگیا تھا اور وہ کچھ ماہ سے علاج کے مزید پڑھیں

لیجنڈ اداکار محمد قوی خان کینیڈا میں انتقال کرگئے،صدر،وزیراعظم سمیت مختلف شخصیات کا اظہارافسوس

اسلام آباد (صباح نیوز) ریڈیو، تھیئٹر، فلم اور ٹی وی کے لیجنڈ اداکار محمد قوی خان کینیڈا میں انتقال کرگئے، صدرمملکت، وزیراعظم سمیت مختلف شخصیات نے قوی خان کے انتقال پراظہار افسوس کیا ہے۔ ریڈیو، تھیئٹر، فلم اور ٹی وی مزید پڑھیں

کینیڈا میں سینئر اداکار شاہدکی گاڑی کو حادثہ، محفوظ رہے

ٹورانٹو (صباح نیوز)کینیڈا کے شہر ٹورانٹو میں پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار شاہد گاڑی کے خوفناک حاد ثے میں محفوظ رہے۔ ذرائع کے مطابق اداکار شاہد دوست کے گھر کھانے پر جارہے تھے کہ اس دوران اچانک ان کی مزید پڑھیں

معروف ہدایت کار،اداکار اور ٹی وی میزبان ضیاء محی الدین انتقال کر گئے

کراچی(صباح نیوز)معروف ہدایت کار،اداکار اور ٹی وی میزبان ضیاء محی الدین 91 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ضیاء محی الدین طبیعت میں ناسازی کے باعث کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔گزشتہ دنوں ضیاء محی الدین کو بخار اور مزید پڑھیں

صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف لوک گلوکار بشیر بلوچ انتقال کرگئے

کوئٹہ (صباح نیوز)معروف بلوچ لوک گلوکار محمد بشیر بلوچ انتقال کرگئے۔ بلوچی سمیت مختلف زبانوں میں لوک گیت گانے والے محمد بشیر بلوچ گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔ صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف لوک گلوکار کے بیٹے محمد رضا نے مزید پڑھیں