دنیا ئے موسیقی کے استاد، نصرت فتح علی خان کو ہم سے جدا ہوئے 25 برس بیت گئے

اسلام آباد(صباح نیوز) دنیا ئے موسیقی کے بے تاج بادشاہ اور قوالی کے فن کو نئی جہت دینے والے استاد نصرت فتح علی خاں کو ہم سے جدا ہوئے 25 برس بیت گئے لیکن ان کی بنائی ہوئی دھنیں آج مزید پڑھیں

سابق ڈائریکٹر نیوز پی ٹی وی رفعت نذیر ہم سے پچھڑ گئیں

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان ٹیلی ویژن(پی ٹی وی)کی سابق ڈائریکٹر نیوزرفعت نذیرانتقال کرگئیں۔ پی ٹی وی میں ڈائریکٹر نیوز کے عہدے پر فرائض سرانجام دینے والی سابق ڈی این رفعت نذیر ہم میں نہیں رہیں،رفعت نذیر پی ٹی وی کے انگریزی مزید پڑھیں

دلیر مہندی کو انسانی اسمگلنگ کے کیس میں جیل بھیج دیا گیا

نئی دہلی (صباح نیوز)معروف بھارتی پنجابی گلوکار دلیر مہندی کو 17 سال پرانے انسانی اسمگلنگ کے کیس میں 2 سال کے لیے جیل بھیج دیا گیا۔دلیر مہندی کو مذکورہ کیس میں بھارتی ریاست پنجاب کے شہر پٹیالہ کی مقامی عدالت مزید پڑھیں

بھارت میں بالی وڈ کے اداکار و سیاستدان راج ببر کو چھبیس برس پرانے کیس کے سلسلے میں دو برس قید کی سزا

نئی دہلی (صباح نیوز)بھارتی ریاست اتر پردیش کی ایک عدالت نے معروف اداکار اور سیاستدان راج ببر کو قریب چھبیس برس پہلے ایک سرکاری افسر پر حملہ کرنے کے الزام میں دو برس قید کی سزا سنا دی۔ میڈیا رپورٹ مزید پڑھیں

نئے سنیما گھر، پروڈکشن ہاوسز فلم میوزیم پر انکم ٹیکس ختم

اسلا م آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر برائے خزانہ مفتاح اسماعیل نے قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ نئے سینما گھروں، پروڈکشن ہاوسز، فلم میوزیم کے قیام پر 5 سال تک انکم ٹیکس کا استثنی ہوگا۔ انہوں مزید پڑھیں

گلوکارہ میشا شفیع کی اپیل سماعت کیلئے منظور ،سپریم کورٹ کا فوجداری کارروائی روکنے کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ نے پیکا آرڈیننس کی سیکشن 20 کے خلاف گلوکارہ میشا شفیع کی اپیل سماعت کیلئے منظور کرلی ،سپریم کورٹ نے میشا شفیع کے خلاف فوجداری کارروائی روکنے کا حکم دیتے ہوئے حکم امتناع جاری کر دیا،میشا مزید پڑھیں

مارگلہ جنگل میں آگ لگا کر ٹک ٹاک بنانے والی خاتون کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد(صباح نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آاباد نے مارگلہ کے جنگل میں آگ لگا کر ٹک ٹاک بنانے والی خاتون ٹک ٹاکر کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں جنگل میں آگ مزید پڑھیں

مارگلہ ہلز آتشزدگی کیس،ٹک ٹاکر ڈولی کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد(صباح نیوز)مارگلہ ہلز آتشزدگی کیس میں ٹک ٹاکر نوشین سعید عرف ڈولی کی 27 مئی تک عبوری ضمانت منظور کرلی گئی۔ایڈیشنل سیشن جج نے ملزمہ کو 1 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ مارگلہ ہلز مزید پڑھیں

پیمرا کا ریاستی اداروں کے خلاف منفی، توہین آمیز اور نفرت انگیز مواد نشر کرنے کا سختی سے نوٹس

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگیولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے ٹی وی چینلز کوریاستی اداروں(فوج اور عدلیہ) کے خلاف ہرزہ سرائی اور نفرت انگیز مواد نشر کرنے پر تنبیہ جاری کردی۔ پیمرا کے ڈائریکٹر جنرل میڈیا اور تعلقات عامہ محمد طاہر مزید پڑھیں