مسجد میں شوٹنگ: صبا قمر اور بلال سعید کی بریت کی درخواست مسترد

لاہور(صباح نیوز) مقامی عدالت نے مسجد وزیر خان میں شوٹنگ اور ویڈیو بنانے کے معاملے پر اداکارہ صبا قمر اور بلال سعید کی بریت کی درخواست مستر د کردی،تفصیلات کے مطابق ضلع کچہری لاہور میں صباقمر اور بلال سعید کی مزید پڑھیں

ملک کا دفاع کرنے کیلئے یوکرین کی خاتون رکنِ پارلیمنٹ نے بھی ہتھیار اٹھا لئے

کیف(صباح نیوز)روس کے حملے کے بعد ملک کا دفاع کرنے کیلئے یوکرین کی خاتون رکن پارلیمنٹ کیرا روڈک نے کلاشنکوف تھامے تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ خاتون رکنِ پارلیمنٹ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں یوکرین کی خواتین مزید پڑھیں

حجاب انتخاب نہیں بلکہ ایک مذہبی فریضہ ہے،زائرہ وسیم

نئی دہلی(صباح نیوز)بھارتی فلم انڈسٹری کو خیرآباد کہنے والی کشمیری لڑکی زائرہ وسیم  نے کہا ہے کہ  حجاب انتخاب نہیں بلکہ ایک مذہبی فریضہ ہے۔ سماجی رابطہ ویب سائٹ پر سابق بھارتی اداکارہ زائرہ وسیم نے حجاب تنازعہ اور مسلم مزید پڑھیں

سپریم کورٹ ، اداکارہ صوفیہ مرزا کی بچیوں کی واپسی کیس، سیکریٹری خارجہ طلب

اسلام آباد (صباح نیوز ) سپریم کورٹ نے اداکارہ صوفیہ مرزا کی بچیوں کی واپسی سے متعلق کیس میں سیکریٹری وزارت خارجہ کو کل(منگل کو) طلب کرلیا عدالت کا کہنا تھاکہ اس معاملے میں وزارت خارجہ کے رویہ کے باعث مزید پڑھیں

بھارتی پارلیمان میں لتا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایک منٹ کی خاموشی

نئی دہلی(صباح نیوز)بھارتی پارلیمان راجیہ سبھا میں گلوکارہ لتا منگیشکرکو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ بھارتی راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے لتا منگیشکر کی یاد میں تعزیتی بیان میں کہا مزید پڑھیں

سروں کی ملکہ لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر 92 برس کی عمر میں چل بسیں

ممبئی(صباح نیوز) سروں کی ملکہ لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر 92 برس کی عمر میں چل بسیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گلوکارہ لتا منگیشکر اتوار کی صبح ممبئی کے ہسپتال میں چل بسیں،بریچ کینڈی ہسپتال کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر این سنتھانم مزید پڑھیں

تکذیب نکاح کی اپیل مسترد ،عدالت نے اداکارہ میرا کو عتیق الرحمان کی بیوی قرار دیدیا

لاہور(صباح نیوز) لاہور کی سیشن کورٹ نے تکذیب نکاح کی اپیل مسترد کرتے ہوئے اداکارہ میرا کو عتیق الرحمان کی بیوی قرار دے دیا۔ایڈیشنل سیشن جج مظہر عباس نے اداکارہ میرا کی اپیل پر فیصلہ سنایا، عدالت نے اداکارہ میرا مزید پڑھیں

ریاست کے خلاف ہرزہ سرائی حریم شاہ کو مہنگی پڑگئی،ایف آئی اے نے بینک اکاؤنٹ منجمد کرنے کے لیے خط لکھ دیا

کراچی (صباح نیوز) ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں حریم شاہ کے بینک اکاونٹس منجمد کرنے کیلئے بینکوں کا خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق ریاست کے خلاف ہرزہ سرائی فضاحسین عرف حریم شاہ کو مہنگی پڑگئی ، مزید پڑھیں

رواں سال سینما بحالی کا سال ہوگا ، فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری  نے کہا ہے کہ رواں سال سینما بحالی کا سال ہوگا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ دبئی ایکسپو میں پاکستان فلم ویک کا مزید پڑھیں

گلوکارہ مہناز کی -9ویں برسی کل منائی جائیگی

لاہور،احمدیار(صباح نیوز ) ماضی کی مقبول گلوکارہ مہناز کی -9ویں برسی آج 19جنوری بروز بدھ کو منائی جائیگی1956کو سنگیت گھرانے میں پیداہونے والی مہنازنے موسیقی کی ابتدائی تعلیم اپنی والدہ سے حاصل کی 70 کی دہائی میں فلمی افق پر مزید پڑھیں