کسان سے گندم کی خریداری وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی ذمہ داری ہے، میاں رشید منہالہ

لاہور (صباح نیوز) کسان بورڈ پاکستان وسطی پنجاب کے صدر میاں رشید منہالہ نے کہا ہے کہ کھاد مافیا دونوں ہاتھوں سے کسانوں کو لوٹ رہاہے ۔کھاد، بیج، ادویات مان مانے نرخوں پر فروخت ہورہی ہیں۔کو ئی پوچھنے والا نہیں۔ان مزید پڑھیں

اجناس ،کپاس و دیگر فصلوں کے حوالے سے مڈل مین کا کردارختم ہوناچاہیے۔یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اجناس اورکپاس و دیگر فصلوں کے حوالے سے مڈل مین کا کردارختم ہوناچاہیے، کاشتکاروں کا ان کی محنت کے براہ راست ثمران ملنے چاہیں،کپاس کی فصل کے مزید پڑھیں

گنے کی نئی اِقسام کاشت کرکے1500 من فی ایکڑ پیداوار حاصل کرسکتے ہیں, ماہرین

ڈیرہ اسماعیل خان(صباح نیوز)کاشتکارگنے کی زیادہ پیداوار حاصل کرنے کیلئے کھادوں کا متوازن اور بروقت اِستعمال کریں۔ ایگزیکٹو مارکیٹنگ (ایگری سروسز) ڈیرہ ملک رضوان فاروق۔،کاشتکارگنے کی زیادہ پیداوار کی حامل نئی اِقسام کاشت کرکے1500 من فی ایکڑ پیداوار حاصل کرسکتے مزید پڑھیں

زرعی زمینوں میں نامیاتی مادوں کی مسلسل کمی ہورہی ہے ،ماہرین زراعت

  احمدیار(صباح نیوز)   ماہرین زراعت نے بتایا ہے کہ زرعی زمینوں میں نامیاتی مادوں کی مسلسل کمی ہورہی ہے اورنامیاتی مادوں کی کمی کو دور کرنے کیلئے جانوروں کے گوبر کو زمین میں ڈالا جائے زرعی زمینوں میں نامیاتی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی گندم اور دیگر فصلوں کی پیداوار میں اضافے کے لئے موثر اقدامات کرنے اورپاسکو کی نجکاری کا لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے گندم اور دیگر فصلوں کی پیداوار میں اضافے کے لئے مثر اقدامات کرنے، ویٹ بورڈ میں کسانوں، لینڈ انفارمیشن اینڈ مینجمنٹ سسٹم اور سپارکو کینمائندوں کو شامل کر نے اور پاسکو کی نجکاری کے مزید پڑھیں

چاول اور آم کے پودوں کے معائنہ کے لیے ایک موثر نظام قائم کیا جانا چاہیے. رانا تنویر حسین

 اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ فیومیگیشن سسٹم کو بہتر بنانے کے لیے ایک جامع حکمت عملی بنائی جائے گی اور فیومیگیشن کمپنیوں کی تعداد کو مزید بڑھایا مزید پڑھیں

گندم امپورٹ سکینڈل کے قومی مجرموں کا نشان عبرت بنایا جائے۔کسان بورڈ

لاہور(صباح نیوز) کسان بورڈوسطی پنجاب کے صدر میاں رشید منہالہ نے کہا ہے کہ گندم امپورٹ سکینڈل کے قومی مجرموں کا نشان عبرت بنایا جائے۔آرمی چیف، چیف جسٹس آف پاکستان گندم مافیاکے سرکوبی کے لئے اپنی ذمہ داری نبھائیں،اگر گندم مزید پڑھیں

گندم کی خریداری سے متعلق نئی پالیسی تیار، محکمہ خوراک کا کردارختم

لاہور(صباح نیوز) حکومت پنجاب نے گندم کی خریداری سے متعلق نئی پالیسی تیار کر لی ہے جس کے تحت گندم کی خریداری میں محکمہ خوراک کا کردارختم ہوجائے گا۔ محکمہ خوراک پنجاب نے آئندہ سال گندم کی خریداری نہ کرنے مزید پڑھیں

حکومت سرکاری نرخوں پر گندم کی خریداری کو یقینی بنائے، چوہدری نور الہی تتلہ ایڈووکیٹ

نارووال(صباح نیوز) حکومت سرکاری نرخوں پر گندم کی خریداری کو یقینی بنائے، کسانوں کااستحصال بندنہ کیاگیاتوآئندہ برس گندم کاشت نہیں کریں گے۔حکومت کی ناقص گندم خریداری پالیسی اور کاشتکاروں کے مالی استحصال کے خلاف کسان بورڈ 25اپریل کو تمام ڈی مزید پڑھیں

آئینی ترامیم کے تحت زرعی شعبہ وفاق سے صوبوں کو منتقل کئے جانے کے بعد خطرات سے دوچار۔عالمی بینک

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان میں آئینی ترامیم کے تحت زرعی شعبہ وفاق سے صوبوں کو منتقل کئے جانے کے بعد زرعی شعبے کو سیلابوں، خشک سالی اور ٹڈی دل کے کیڑوں کے حملوں جیسے بڑے خطرات سے نمٹنے کے صوبوں مزید پڑھیں