ہم باغبانی اور نباتاتی تحفظ کی تحقیق کو آگے بڑھانے کے لیے پاکستانی سائنسدانوں کے ساتھ مشترکہ عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔ برطانوی ہائی کمشنرجین میریٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)کنگ چارلس III کی سالگرہ کے موقع پر، پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر  جین میریٹ نے قومی زرعی تحقیقاتی مرکز((NARC اسلام آباد میں نیشنل ہربیریم اینڈ بوٹینیکل کنزرویٹری کا دورہ کیا۔ انہیں پاکستان کے نیشنل ہربیریم کی تاریخ اور اہمیت اور مزید پڑھیں

وزیراعظم نے امدادی قیمت سے کم پرکپاس کی خرید کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (صباح نیوز)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے حکومت کی  جانب سے کپاس کی مقرر کردہ امدادی  قیمت سے کم پر خرید کا نوٹس لے لیا۔وزیراعظم نے اپنے بیان میں میں واضح کیا ہے کہ حکومت نے کپاس کے مزید پڑھیں

روس اور مصرسے گندم لے کر دو بحری جہاز پورٹ قاسم پہنچ گئے

کراچی(صباح نیوز)روس سے 55 ہزار میٹرک ٹن اور مصر سے 12ہزار 500میٹرک ٹن درآمدی گندم لے کر دو بحری جہاز پورٹ قاسم پہنچ گئے ۔درآمدی گندم لے کر دو بحری جہاز پورٹ قاسم پہنچ گئے ہیں، ایک جہاز مصر سے مزید پڑھیں

نگران وزیرِ اعظم نے ملک بھر میں مون سون شجرکاری مہم 2023 کا آغاز کردیا

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے پاکستان بھر میں مون سون شجرکاری مہم 2023 کا آغاز کردیا.وزیرِ اعظم نے مون سون شجر کاری مہم 2023 کا آغاز اسلام آباد میں پودا لگا کر کیا. اس موقع مزید پڑھیں

نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اہم اجلاس

لاہور(صباح نیوز)نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں چیئرمین ایف بی آر، گروپ لیڈر اپٹما گوہر اعجاز، فواد مختار، انوار غنی اور وزارت خزانہ کے اعلی حکام مزید پڑھیں

آصف زرداری کا کسانوں کو کپاس کے اعلان کردہ نرخ نہ ملنے پر اظہارِ تشویش

اسلام آباد(صباح نیوز) سابق صدر آصف زرداری نے آبادگاروں اور کسانوں کو کپاس کے وفاق کے اعلان کردہ نرخ نہ ملنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں آصف زرداری نے کہا ہے کہ کسانوں کو کپاس کی مزید پڑھیں

بجٹ میں درآمدی یوریا کھاد پرسبسڈی اور کسانوں کیلئے قرضوں کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی بجٹ 2023-24 میں درآمدی یوریا کھاد پرسبسڈی کیلئے 6 ارب روپے مختص کرنے اور کسانوں کیلئے قرضوں کا اعلان کیا گیا ہے۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں اپنی بجٹ تقریر میں بتایا کہ درآمدی یوریا مزید پڑھیں

زراعت ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے،راجہ پرویزاشرف

اسلام آباد(صباح نیوز)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ زراعت پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے اور اس میں بڑی تعداد میں لیبر فورس کام کرتی ہے۔ اس لئے زرعی شعبے کو مزید پڑھیں

آبی ذخائر کی تعمیر اور پانی کے استعمال کے لئے جدید طریقوں کو اپنانا ہوگا، سید خورشید شاہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ نے آبی ذخائر اور آبی گزرگاہوں کی بحالی کے منصوبے جلد مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فصلوں کیلئے پانی کی فراہمی کو یقینی بنا کر گندم اور مزید پڑھیں

ذخیرہ کی گئی گندم سے بھرے45ہزار بیگ برآمد

ڈسکہ (صباح نیوز) اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کی بڑی کارروائی ذخیرہ کی گئی گندم کے 45ہزار بیگ برآمداسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ فیصل احمدنے محکمہ فوڈ محکمہ مال ریونیو اور پولیس کے ہمراہ تھانہ ستراہ کے موضع وڈالہ سندھواں میں قائم ماڈرن رائس مزید پڑھیں