سندھ میں کھاد کی مصنوعی قلت ختم کرکے کاشتکاروں کی بے چینی ختم کی جائے،محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیر و سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے سندھ میں یوریا کھاد کی مصنوعی قلت اور بلیک پر فروخت ہونے پر گھری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ مصنوعی قلت مزید پڑھیں

کھاد ڈیلروں کی ہڑتال، گندم کی کاشت متاثر ہونے کا خطرہ

سرگودھا(صباح نیوز)سرگودھا میں کھاد ڈیلروں کی ہڑتال کے باعث علاقہ میں گندم کی کاشت متاثر ہونے کا خطرہ پیدا ہوگیا جس کی ذمہ داری کاشتکاروں نے ضلعی انتظامیہ پر ڈال دی ہے اور کہا ہے کہ کھاد ڈیلر نے کھاد مزید پڑھیں

گزشتہ ہفتے مقامی کاٹن مارکیٹ میں کوالٹی کاٹن کے بھاؤ میں استحکام رہا

کراچی (صباح نیوز)مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران ٹیکسٹائل و اسپنگ ملز کی جانب سے روئی کی نہایت محتاط خریداری اور جنرز کی جانب سے روئی کی فروخت جاری رہنے کی وجہ سے کوالٹی کاٹن کے بھاؤ میں مزید پڑھیں

گندم کی کاشت کیلئے بروقت یوریا کھاد نہیں ملی، پیداوار کم ہوگی ،جام خان شورو

کراچی (صباح نیوز) وزیر آبپاشی سندھ جام خان شورو نے کہا ہے کہ پانی کی کمی سندھ کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، گندم کی کاشت کے لئے بروقت یوریا کھاد نہیں ملی۔ آئندہ سال گندم کی کاشت کم ہوگی۔ مزید پڑھیں

پاکستان کی پہلی قومی بھنگ پالیسی تیار

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان کی پہلی قومی بھنگ پالیسی تیار کرلی گئی ، وفاقی وزیر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاروں کی سہولت کیلئے بھنگ اتھارٹی بنائی جائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے قومی بھنگ مزید پڑھیں

یوریا کھاد کا بحران شدت اختیار کر گیا

بورے والا (صباح نیوز)یوریا کھاد کا بحران شدت اختیار کر گیا,بلیک میں یوریا کھاد کی بوری 2200 سے 2400 میں فروخت ہونے لگی،کھاد کے بحران اور بلیک میں فروخت کے خلاف کسانوں کا احتجاجی مظاہرہ،لاہور ملتان مین روڈ بلاک کر مزید پڑھیں

زرعی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے,شبلی فراز

فیصل آباد  (صباح نیوز) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سید شبلی فراز نے کہا ہے کہ زرعی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے زراعت کو نئی جدتوں سے ہمکنار کرتے ہوئے زرعی محقیقین کو کاشتکاروں کے مسائل کا سائنسی مزید پڑھیں

ز یتون کی کاشت کا منصوبہ ،وفاق نے سندھ کو بھی شامل کرلیا

کراچی (صباح نیوز)دعا زفائونڈیشن کی زیتون کی کاشت کے فروغ کے سلسلے میں کی جانیوالی کوششیں بار آور ثابت ہونے لگی وفاق نے زیتون کی کاشت کے منصوبے میں سندھ کو بھی شامل کر لیا۔ اس سلسلے میں کاشتکاروں کو مزید پڑھیں

ڈاکٹر عابد قیوم سلہری زرعی اصلاحات کمیٹی کے قومی کنوینئر وزیر اعظم نےمقرر کر دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)غذائی تحفظ و زرعی پیداوار کے حوالے سے اصلاحات پر تحقیقی کام کو سراہتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی کے سربراہ ڈاکٹر عابد قیوم سلہری کو قومی کنوینئر برائے زرعی اصلاحات کمیٹی مقرر مزید پڑھیں

حکومت کی کسان دوست پالیسی کی بدولت ملک میں زرعی پیداوار میں اضافہ ہورہا ہے، سید فخر امام

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ و تحقیق سید فخر امام نے کہا ہے کہ حکومت کی کسان دوست پالیسی کی بدولت ملک می زرعی پیداوار میں اضافہ ہورہا ہے۔ زرعی اجناس کی برآمدات بڑھانے  کی صلاحیت سے مزید پڑھیں