فیصل آباد؛کھادوں کی ذخیرہ اندوزی پر گرینڈ ایکشن

فیصل آباد(صباح نیوز ) اسسٹنٹ کمشنر سمندری فیصل سلطان نے کھادوں کی ذخیرہ اندوزی پر گرینڈ ایکشن لیتے ہوئے گودام سے سونا یوریا کھاد کے 500 بیگز قبضہ میں لے کر گودام سیل کرادیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے اطلاع ملنے پر مزید پڑھیں

حکومت زرعی مداخل خصو صاً کھادوں کی فراہمی یقینی بنا نے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے

رحیم یارخان (صباح نیوز) فوجی فرٹیلائزر کمپنی اور محکمہ زراعت کے اشتراک سے ”سونا کاشتکار کانفرنس”کا انعقاد کیاگیا جس کے مہمانِ خصو صی وفاقی وزیربرائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی ایند ریسرچ سید فخر امام تھے۔ اس پروگرام میں ضلع رحیم یار مزید پڑھیں

کاشتکارگندم کی پیداوار میں اضافہ کیلئے صحت مند بیج اور جڑی بوٹیوں کی بروقت تلفی کو یقینی بنائیں،وزیر زراعت پنجاب

سرگودھا(صباح نیوز )صوبائی وزیر زراعت پنجاب حسین جہانزیب گردیزی نے گندم کے کاشتکاروں کو امدادی قیمت میں اضافہ کی نوید کے ساتھ ان پر زور دیا ہے کہ وہ گندم کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کرنے کیلئے صحت مند مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ

کراچی (صباح نیوز)آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر شاہد ستار نے کہا ہے کہ پچھلے سال اسٹیٹ بینک نے انویسٹمنٹ پیکج کے ذریعے سپورٹ کیا جس کے تحت 2.5 ارب ڈالر کی مشینری درآمد کی۔ خصوصی گفتگو مزید پڑھیں

مقامی کاٹن مارکیٹ میں روئی کے نرخ میں تیزی کا تسلسل جاری

کراچی (صباح نیوز)مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران ٹیکسٹائل واسپنگ ملز کی خریداری جاری رہی جبکہ جنرز بھی روئی کی فروخت میں سرگرم عمل رہے مجموعی طور پر روئی کے نرخ میں تیزی کا تسلسل جاری رہا۔ جبکہ مزید پڑھیں

مٹر کی پچھیتی اقسام کی کاشت نومبر سے پہلے مکمل کرنے کی ہدایت

احمدیار(صباح نیوز )  ماہرین زراعت نے مٹر کی پچھیتی اقسام کی کاشت نومبر سے پہلے مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ مٹر موسم سرما کی اہم اور مقبول ترین سبزی ہے یہ سبزی لحمیاتی مادے کی وجہ سے بھی خاص مزید پڑھیں