کھاد بحران، 21 جنوری کو ساہیوال سے ٹریکٹر مارچ شروع ہوگا، نوید قمر

اسلا م آ باد(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ء سید نوید قمر نے کہا ہے کہ ملک میں کھاد کے موجودہ بحران کے خلاف 21 جنوری کو ساہیوال سے ٹریکٹر مارچ شروع ہوگا۔ نوید قمر نے اپنے بیان میں مزید پڑھیں

ماہرین زراعت کی کاشتکاروں کو سبزیوں کو کورے،سردی سے بچانے کیلئے حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت

احمدیار(صباح نیوز )ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو سبزیوں کو کورے اور سردی سے بچانے کیلئے حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا کہ سخت سردی کے موسم میں کورے کی وجہ سے پودوں کے تنوں ،شاخوں اور مزید پڑھیں

عمران خان نے زراعت کو تباہ کر کے معاشی دہشتگردی کی، بلاول بھٹو

کراچی(صباح نیوز)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نے زراعت کو تباہ کر کے معاشی دہشتگردی کی۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عمران خان ہوش کے ناخن لیں، اس وقت ملک مزید پڑھیں

سبز مرچ کے کاشتکار فصل کو مختلف بیماریوں کے حملہ سے محفوظ رکھیں، زرعی ماہرین

احمدیار(صباح نیوز)  زرعی ماہرین نے سبز مرچ کے کاشتکاروں کو سفارش کی ہے کہ وہ اچھی پیدوار کے حصول کیلئے فصل کو مختلف بیماریوں کے حملہ سے محفوظ رکھیں مرچ کے کوڑھ کی بیماری کے حملہ سے پیدوار میں کمی مزید پڑھیں

یوریا کھاد کی کمی، زائد نرخوں پر فروخت کو روکنے کے لئے اجلاس

نوشہروفیروز (صباح نیوز )ڈپٹی کمشنر نوشہروفیروز محمد تاشفین عالم کی زیر صدارت  یوریا کھاد کی کمی اور زائد نرخوں پر فروخت کو روکنے کے لئے ایک اجلاس ان کے دفتر میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں محکمہ زراعت کے ڈائریکٹر عبدالمجید مزید پڑھیں

یوریا کی غیر قانونی ترسیل کو روک کر دستیابی کو یقینی بنائیں، عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یوریا کی غیر قانونی ترسیل کو روک کر اس کی دستیابی کو یقینی بنائیں،زراعت میں بہتر میکانائزیشن متعارف ہونے سے انقلاب برپا ہو جائے گا ۔ وزیر اعظم عمران خان مزید پڑھیں

پاکستان کے زرعی ریسرچ اداروں کو پرائیویٹائز نہیں ہونے دینگے،چودھری پرویزالٰہی

لاہور (صباح نیوز)  سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے ایوب زرعی ریسرچ انسٹیٹیوٹ فیصل آباد کے ڈاکٹر عزیز الرحمن کی سربراہی میں وفد نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ وفد میں ڈاکٹر خنساء خاکوانی، ڈاکٹرصدف شمیم اور مزید پڑھیں