بنوں(صباح نیوز)اقوام منڈان نے ویال منڈان کی صفائی اور فنڈ کی منظوری کیلئے ایکا کرلیا عدم صفائی و فنڈ کی عدم دستیابی پر ہزاروں کنال زمینیں بنجر ہونے کا خدشہ ہے اس سلسلے میں اقوام منڈان کا جرگہ منعقد ہوا مزید پڑھیں
اسلام آ باد (صباح نیوز) وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق سید فخر امام نے کہا ہے کہ پاکستان چینی زرعی سائنس اکیڈمی کے ساتھ زرعی شعبے میں تعاون کو فروغ دے گا۔اس حوالے سے ایک اور قابل مزید پڑھیں
فیصل آباد(صباح نیوز)اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ نعمان علی نے کھاد کی ذخیرہ اندوزی پر تین دکانوں کو سیل اور دو دکانداروں کو گرفتار اور ان کے خلاف مقدمات درج کراد یے۔ انہوں نے اطلاع ملنے پر گڑھ فتح شاہ میں دکانوں مزید پڑھیں
اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پانی کے ذخائر کی بروقت تکمیل اور زرعی زمین کی کاشتکاری خوراک کے تحفظ کیلئے انتہائی ضروری ہے۔ وہ جمعرا ت کے روز اسلام آباد میں ملک کے آبپاشی نظام مزید پڑھیں
اوکاڑہ (صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ڈی اے پی اور یوریا کھاد کاشتکاروں کو نہ دینا حکمرانوں کی بھونڈی سازش ہے، کھاد لینے کے بہانے قطار میں کھڑے کسانوں پر لاٹھی چارج مزید پڑھیں
اسلا م آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نے ضلعی انتظامی کے تعاون سے یوریا کی فراہمی کیلئے جامع منصوبہ بندی کی ہے جو کسانوں کو یوریا کھاد کی مناسب نرخوں پر فراہمی یقینی بنائے گی۔ مزید پڑھیں
اسلا م آباد(صباح نیوز)قومی تحفظ خوراک اور تحقیق کے وزیر سید فخر امام نے زرعی شعبے کی کارکردگی بڑھانے کیلئے کسانوں کی قرضوں تک رسائی بہتر بنانے پر زور دیا ہے۔ وہ اسلام آباد میں زرعی انقلاب کے بارے میں مزید پڑھیں
احمدیار(صباح نیوز ) ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کوہدایت کی ہے کہ کماد کی فصل فروری کے پہلے ہفتہ سے مارچ کے وسط تک کاشت کریں اور کاشت کیلئے صحت مند اور بیماریوں سے پاک بیج کا استعمال کیا جائے کمادکی مزید پڑھیں
فیصل آباد(صباح نیوز) محکمہ زراعت کی ٹیموں نے تحصیل تاندلیانوالہ میں 2 گوداموں پر چھاپے مارکر ذخیرہ کی گئیں سونا یوریا کھاد کی 880 بوریاں قبضہ میں لے لیں۔ ترجمان کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت (توسیع)خالد محمود کی زیر نگرانی مزید پڑھیں
اسلا م آباد(صباح نیوز)قومی تحفظ خوراک اورتحقیق کے وزیر سید فخر امام نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ پاکستان دنیا میں غذائی تحفظ کے مسئلے سے نمٹنے کیلئے عالمی برادری کے ساتھ مل کر کام کرنے کیلئے تیار مزید پڑھیں