احمدیار(صباح نیوز) زرعی ماہرین نے ہدایت کی ہے کہ کاشتکار موسم گرما کی سبزیوں کریلے ،گھیا کدو، چپن کدو، کالی توری ،بھنڈی توری، بینگن ، ٹماٹر،سبز مرچ ، شملہ مرچ، تر،کھیرے وغیرہ,
رواں ماہ مارچ میں کاشت کیلئے اچھے نکاس اور نامیاتی مادے والی ذرخیززمینوں کا انتخاب کریں تاکہ انہیں اچھی فصل حاصل کرنے میں مدد مل سکے موسم گرما کی سبزیوں کی 20سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت کے دوران بہترین نشوونما ہوتی ہے