پاکستان، چین کے خلائی اسٹیشن کے تربیتی پروگرام میں شامل ہونے والا پہلا غیر ملکی ملک بن گیا

اسلا م آباد(صباح نیوز)پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) کے ڈائریکٹر شفاعت علی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میرٹ پر مبنی دو خلابازوں کو چین میں تربیت کے لیے بھیجے گا۔یہ ایک اہم سنگ میل ہے کیونکہ مزید پڑھیں

گوگل میپس میں صارفین کیلئے ایک نئے فیچر کا اضافہ

اسلام آباد(صباح نیوز)گوگل میپس میں صارفین کیلئے ایک نئے فیچر کا اضافہ کردیا گیا،گوگل میپس کے نئے فیچر کا مقصد صارفین کو موسم گرما کے دوران گھومنے کے لیے منصوبہ بندی کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے،یہ فیچر سب سے مزید پڑھیں

ایمیزون کی چینی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک خریدنے کیلئے وائٹ ہاؤس کو باضابطہ پیشکش

نیویارک  (صباح نیوز) ایمیزون نے چینی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک خریدنے کے لیے وائٹ ہاؤس کو باضابطہ پیشکش کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایمیزون نے اس ہفتے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور سیکرٹری کامرس ہاورڈ لٹ نک کو مزید پڑھیں

کوئٹہ میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر معطل

کوئٹہ (صباح نیوز)کوئٹہ میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر معطل کردی گئی۔بلوچستان کے درالحکومت کوئٹہ میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس کی بندش کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ واضح رہے کہ عید سے قبل بھی موبائل مزید پڑھیں

ہواوے کا 3 لاکھ پاکستانیوں کو آئی ٹی تربیت دینے کا اعلان

اسلام آباد (صباح نیوز)اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل  ایس آئی ایف سی کی معاونت سے چین کی ٹیلی کام کمپنی ہواوے نے 3 لاکھ پاکستانیوں کو آئی ٹی تربیت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ہواوے کے تربیتی پروگرام کے تحت 60 مزید پڑھیں

ایلون مسک نے ایکس کو اپنی ہی کمپنی ایکس اے آئی کو 33 ارب ڈالر میں فروخت کردیا

نیویارک (صباح نیوز)ایلون مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کو اپنی ہی کمپنی ایکس اے آئی کو تینتیس ارب ڈالر میں فروخت کردیا۔ڈیل کے بعد ایلون مسک کی نئی کمپنی ایکس اے آئی،اسی ارب ڈالر کی کمپنی بن گئی، مزید پڑھیں

پاکستان اسپیس ایکٹیوٹیز ریگولیٹری بورڈ نے اسٹار لنک کو این او سی جاری کردیا

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان سیٹلائٹ انٹرنیٹ کی دنیا میں قدم رکھنے کیلئے تیارہوگیااسٹار لنک کے پاکستان میں آپریشنز کے حوالے سے بڑی پیشرفت ہوگئی پاکستان اسپیس ایکٹیوٹیز ریگولیٹری بورڈ نے اسٹار لنک کو این او سی جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

ایکس کی بندش، وفاقی حکومت کو جواب دینے کیلیے آخری مہلت

لاہور (صباح نیوز)سماجی رابطے کی ایپ ایکس کی بندش کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کے 3 رکنی بینچ نے کی۔چیف جسٹس نے واضح کیا کہ وفاقی حکومت کو آخری موقع مزید پڑھیں

فائیو جی کے حوالے سے کئی مشکلات درپیش ہیں، میجر جنرل(ر)حفیظ الرحمن

اسلام آباد(صباح نیوز) سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام کوچیئرمین پی ٹی اے نے بتایاکہ فائیو جی کے حوالے سے کئی مشکلات درپیش ہیں،فائیو جی سے متعلق ایک ایڈوائزری کمیٹی بنائی گئی جو اس پر کام کررہی مزید پڑھیں

وزیر خزانہ کی زیر صدارت ڈیجیٹل اثاثوں پر اعلی سطح اجلاس ، ڈیجیٹل اثاثوں کیلئے عالمی مالیاتی اصولوں کے مطابق پالیسی مرتب کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرخزانہ نے ڈیجیٹل اثاثوں کے لیے موثر، شفاف اور عالمی معیار کے مطابق فریم ورک بنانے پر زور دیا ہے  اور حکومت نے ڈیجیٹل اثاثوں کے لیے عالمی مالیاتی اصولوں کے مطابق پالیسی مرتب کرنے پر اتفاق مزید پڑھیں