تاجر برادری ملکی معیشت کی بحالی اور سماجی مسائل کے حل کیلئے اپنا کردار ادا کرے،عارف علوی

لاہور(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ تاجر برادری ملکی معیشت کی بحالی اور سماجی مسائل کے حل کیلئے اپنا کردار ادا کرے،مختلف شعبوں بالخصوص آئی ٹی سیکٹر میں غیر ملکی سرمایہ کاری لانے کیلئے کوششیں تیز مزید پڑھیں

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے پلیٹ فارم سے آئی ٹی شعبے میں سرمایہ کاری کے فروغ کے تمام اہداف پورے کئے جائیں گے،انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد(صباح نیوز) نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے پلیٹ فارم سے آئی ٹی شعبے میں سرمایہ کاری کے فروغ کے تمام اہداف پورے کئے جائیں گے، تمام جامعات میں مزید پڑھیں

بچوں کی گمشدگی کے تدارک کیلئے ہر سطح تک آگاہی پہنچانا ہوگی۔ عارف علوی

اسلام آباد (صباح نیوز)صدر مملکت  ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بچوں کی حفاظت، گمشدگی سے بچاؤ بارے والدین اور اساتذہ کو آگاہی دینا ہوگی۔اس امر کا اظہار صدرنے  زینب الرٹ رسپانس اینڈ ریکوری ایکٹ پر عمل درآمد کے مزید پڑھیں

الخدمت کراچی ”بنو قابل پروگرام” کے تحت15 آئی ٹی کورسز کروانے کا اعلان،رجسٹریشن جاری

 کراچی( پ ر)الخدمت فاونڈیشن کراچی کے مفت آئی کورسز پروگرام” بنو قابل ”کے2.0سیشن کیلئے 9 نئے کورسز کے ساتھ  رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ الخدمت ”بنوقابل” پروگرام کے دوسرے سیشن میں اب15آئی ٹی کورسز کروائے گی ۔ کورسز مزید پڑھیں

ڈیفالٹ کا خطرہ ختم ہو چکا، ہمسایہ ملک کو معاشی میدان میں شکست دیں گے: وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈیفالٹ کا خطرہ اب ختم ہو چکا ہے، آنے والی حکومت چارٹر آف اکانومی پر عمل کرے، آج بھی یہی کہتا ہوں چارٹر آف اکانومی پر قوم متحد ہو جائے، مزید پڑھیں

وزیراعظم نے سمندر پار پاکستانیوں کے لئے موبائل فونز کی عارضی رجسٹریشن کے نظام کااجرا کردیا

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے سمندر پار پاکستانیوں کے لئے موبائل فونز کی عارضی رجسٹریشن کے نظام کااجرا کردیا جبکہ وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستانی تارکین وطن کے لئے جلد نان فنانشل پیکج کااجرا جلد کریں گے، مزید پڑھیں

گوگل نے پاکستان میں پہلی ایپ گروتھ لیب کا آغاز کردیا

اسلام آباد(صباح نیوز)گوگل نے پاکستان میں پہلی ایپ گروتھ لیب کا آغاز کردیا ۔رواں برس اپریل میں گوگل نے پاکستان میں پہلی ایپ گروتھ لیب قائم کرنے کا اعلان کیا تھا جس کا باضابطہ آغاز کردیا گیا، نئی لیب چارماہ مزید پڑھیں

سینیٹ کے جدید ڈیٹا سنٹر اور ڈیجیٹل براڈکاسٹنگ سنٹر کا افتتاح

اسلام آباد (صباح نیوز) سینیٹ کے جدید ڈیٹا سینٹراور ڈیجیٹل براڈ کاسٹنگ سینٹر کا افتتاح کردیا گیا مرکز کے قیام سے  منتخب نمائندوں کے ساتھ شہریوں کا رابطہ آسان بنا کر شفافیت اور جوابدہی  کے عزم کومزید تقویت ملے گی مزید پڑھیں