حکومت ڈیجیٹل ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری کو ترجیح دے رہی ہے، اس میں ماہر نوجوان ہمارا اثاثہ ہیں،وفاقی وزیر احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت ڈیجیٹل ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری کو ترجیح دے رہی ہے ، برآمدات میں اضافہ ملکی معاشی مسائل کا واحد حل ہے جس کے مزید پڑھیں

این ٹی ایس سسٹم میں خرابی، ملک بھر میں ریلوے کی آن لائن بکنگ رک گئی

لاہور(صباح نیوز) پاکستان ریلوے کا ریزرویشن سسٹم اچانک بیٹھ گیا۔ عید کی تعطیل کے بعد کھلنے والے نظام نے کام کرنا بند کر دیا۔ریلوے ریزرویشن سسٹم کا لنک ڈاون ہونے سے مسافروں کو آن لائن بکنگ میں مشکلات کا سامنا مزید پڑھیں

اسرائیلی جارحیت دنیا کے امن کیلئے خطرہ، اقوام متحدہ انسانی حقوق کی پامالیوں کا نوٹس لے

اسلام آباد(صباح نیوز) ڈیجیٹل میڈیا جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مسئلہ فلسطین؛ انسانی المیہ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ فلسطین کی آزادی اور القدس کے فلسطین کے مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا صحت کے عالمی دن پر پہلی ہمراز ایپلی کیشن اور ہیلپ لائن کے آغاز کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے صحت کے عالمی دن پر پہلی ہمراز ایپلی کیشن اور ہیلپ لائن کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں کی فلاح وبہبود اور ذہنی صحت کی بہتری کے لئے مزید پڑھیں

کراچی ائرپورٹ پر چہرے کی شناخت کا جدید نظام فعال کردیا گیا

کراچی(صباح نیوز) کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ پر چہرے کی شناخت کا جدید نظام فعال کردیا گیا ہے۔ ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ پر جدید فیشل ریکوگنیشن نظام(ایف آر ایس)فعال کردیا گیا ہے مزید پڑھیں

پاکستان کو ٹیکنالوجی میں جلد فیصلے کرنے اور تیزی سے بدلتی ہوئی دنیا کے ساتھ ہم آہنگ رہنے کی ضرورت ہے،ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نیکہا ہے کہ پاکستان کو ٹیکنالوجی میں جلد فیصلے کرنے اور تیزی سے بدلتی ہوئی دنیا کے ساتھ ہم آہنگ رہنے کی ضرورت ہے، پاکستان کے لیے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی میں ایک بڑا قدم مزید پڑھیں

پاکستان کے عوام کی صحت اور بہبود کو بہتر بنانے کے لئے ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز کو اپنانا چاہئے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے صحت کی دیکھ بھال کی خدمات کو بہتر بنانے کے لئے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے استعمال کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام کی صحت اور بہبود کو مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم فنڈ برائے زلزلہ متاثرینِ ترکیہ اور شام کیلئے ایس ایم ایس کے ذریعے عطیہ دینے کی سہولت کا اجرا

اسلام آباد(صباح نیوز)حکومتِ پاکستان نے وزیرِ اعظم فنڈ برائے زلزلہ متاثرینِ ترکیہ اور شام کیلئے ایس ایم ایس کے ذریعے عطیہ دینے کی سہولت کا اجرا کر دیا ۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق موبائل مزید پڑھیں