گزشتہ چند دنوں میں 60 فیصد افراد نے یومیہ صرف ایک گھنٹہ واٹس ایپ استعمال کیا

اسلام آباد(صباح نیوز)گیلپ اینڈ گیلانی پاکستان  کے ایک حالیہ سروے کے مطابق ساٹھ فیصد افراد نے گزشتہ چند دنوں میں دن میں کم از کم ایک گھنٹہ  سماجی رابطوں کی ایپ واٹس ایپ  استعمال کرنے میں گزارا۔ سروے میں ملک مزید پڑھیں

پاکستان سمیت کئی ممالک میں واٹس ایپ سروس 2 گھنٹے بعد بحال

اسلا م آباد(صباح نیوز)پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ کی سروسز تقریبا 2 گھنٹے تک معطل رہنے کے بعد بحال ہوگئی۔ویب سائٹس ڈاون یعنی متاثر ہونے پر مسلسل نظر رکھنے والی ویب سائٹ ڈاؤن ڈیٹیکٹر کے مطابق دوپہر کے مزید پڑھیں

صدر مملکت کا خط، وزیر اعظم آفس کی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن کو ماہرین کی اعلی سطح کی کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر ڈاکٹر عارف علوی کے وزیر اعظم کو لکھے گئے خط کے جواب میں وزیر اعظم آفس نے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن کو ماہرین کی ایک اعلی سطح کی کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کی ہے مزید پڑھیں

خواجہ سراؤں کی فلاح و بہبود کیلئے حکومت نے مرکزی شکایت مینجمنٹ سسٹم کا آغاز کر دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)خواجہ سراؤں کی فلاح و بہبود کے حوالے سے وزیر اعظم کا اسٹریٹجک اصلاحات کا اقدام، وزیر اعظم کے اسٹریٹجک ریفارمز یونٹ اور وزارت انسانی حقوق کے زیر اہتمام خواجہ سراؤں کے لیے مرکزی شکایت مینجمنٹ سسٹم  شروع مزید پڑھیں

زمین کو محفوظ رکھنے کا مشن، ناسا کا خلائی جہاز سیارچے سے ٹکرا کرتباہ کردیا

واشنگٹن(صباح نیوز)امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے اپنے نئے تجربے میں اپنا ایک خلائی جہاز ایک سیارچے سے ٹکرا کر تباہ کر دیا۔ اس مشن کا مقصد یہ جاننا تھا کہ ایک بڑے حجم کے خلائی پتھر کو زمین سے ٹکرانے مزید پڑھیں

ڈیجیٹلائزیشن سے کاروباری اداروں کی کارکردگی میں اضافہ ہوگا،ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک کے نوجوانوں اور خواتین پر زور دیا ہے کہ وہ انسٹی ٹیوٹ آف رورل مینجمنٹ اور اگنائیٹ کے تعاون سے شروع کئے گئے گوگل کے کیریئر سرٹیفکیٹ پروگرام کے تحت پیش مزید پڑھیں

پی ٹی اے نے11لاکھ سے زائد سوشل میڈیا آئی ڈیز بلاک کردیں

اسلام آباد(صباح نیوز) پی ٹی اے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پرغیر قانونی مواد اوراداروں کے خلاف منفی مہم میں ملوث11لاکھ سے زائد آئی ڈیز بلاک کردیں۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (پی ٹی اے)نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر غیر قانونی مزید پڑھیں

وفاقی وزارت آئی ٹی نے صوبائی دارالحکومتوں میں پولیس نظام کمپیوٹرائزڈ کردیا

اسلا م آباد(صباح نیوز)وفاقی وزارت آئی ٹی نے اسلام آباد و صوبائی دارالحکومتوں میں پولیس نظام کمپیوٹرائزڈ کردیا ہے۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ 15 لاکھ سے زائد مزید پڑھیں

صدر مملکت نے نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ بل 2022 کی منظوری دے دی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ بل 2022 کی منظوری دے دی ، صدر مملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی،اس بل کے تحت نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کا قیام مزید پڑھیں