ڈیفالٹ کا خطرہ ختم ہو چکا، ہمسایہ ملک کو معاشی میدان میں شکست دیں گے: وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈیفالٹ کا خطرہ اب ختم ہو چکا ہے، آنے والی حکومت چارٹر آف اکانومی پر عمل کرے، آج بھی یہی کہتا ہوں چارٹر آف اکانومی پر قوم متحد ہو جائے، مزید پڑھیں

وزیراعظم نے سمندر پار پاکستانیوں کے لئے موبائل فونز کی عارضی رجسٹریشن کے نظام کااجرا کردیا

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے سمندر پار پاکستانیوں کے لئے موبائل فونز کی عارضی رجسٹریشن کے نظام کااجرا کردیا جبکہ وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستانی تارکین وطن کے لئے جلد نان فنانشل پیکج کااجرا جلد کریں گے، مزید پڑھیں

گوگل نے پاکستان میں پہلی ایپ گروتھ لیب کا آغاز کردیا

اسلام آباد(صباح نیوز)گوگل نے پاکستان میں پہلی ایپ گروتھ لیب کا آغاز کردیا ۔رواں برس اپریل میں گوگل نے پاکستان میں پہلی ایپ گروتھ لیب قائم کرنے کا اعلان کیا تھا جس کا باضابطہ آغاز کردیا گیا، نئی لیب چارماہ مزید پڑھیں

سینیٹ کے جدید ڈیٹا سنٹر اور ڈیجیٹل براڈکاسٹنگ سنٹر کا افتتاح

اسلام آباد (صباح نیوز) سینیٹ کے جدید ڈیٹا سینٹراور ڈیجیٹل براڈ کاسٹنگ سینٹر کا افتتاح کردیا گیا مرکز کے قیام سے  منتخب نمائندوں کے ساتھ شہریوں کا رابطہ آسان بنا کر شفافیت اور جوابدہی  کے عزم کومزید تقویت ملے گی مزید پڑھیں

کیلیفورنیا،ماہرین نے جیب میں سما جانے والا ڈرون کیمرہ متعارف کرادیا

کیلیفورنیا(صباح نیوز) ماہرین نے انسانی جیب میں سما جانے والا چھوٹے سائز کا ڈرون کیمرہ متعارف کرا دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق متعارف کرائے گئے ڈرون کیمرے کا وزن 125 گرام ہے یہ ہوور کیمرہ ایکس ون مزید پڑھیں

حکومت کی بجٹ میں آئی ٹی،سائنس اور اسپیس ٹیکنالوجی کیلئے ساڑھے 18 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی حکومت نے آئندہ بجٹ میں آئی ٹی، سائنس اور اسپیس ٹیکنالوجی پر خصوصی توجہ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ تینوں شعبوں کیلئے تقریبا ساڑھے 18 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق مالی مشکلات مزید پڑھیں

ماہر افرادی قوت کی کمی، الخدمت کاآئی ٹی پروگرام بڑی تبدیلی لائے گا :نوید علی بیگ

 کراچی(صباح نیوز) چیف ایگز یکٹو الخدمت کراچی نو ید علی بیگ نے کہا ہے کہ پاکستان میں آئی ٹی کے شعبہ میں ماہر افراد ی قوت کی کمی ہے ۔ ملک کو آئی ٹی کے شعبے میں سالانہ 40سے 45ہزار مزید پڑھیں

پاکستان کے بہترین آئی ٹی ماہرین، ٹائم زون اور انگریزی لب و لہجے، دنیا میں منفرد اہمیت رکھتے ہیں،سید امین الحق

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرانفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کے بہترین آئی ٹی ماہرین، ٹائم زون اور انگریزی لب و لہجے، دنیا میں منفرد اہمیت رکھتے ہیں، دنیا اب پاکستانی نوجوانوں کی انفارمیشن ٹیکنالوجی میں مہارت مزید پڑھیں

سوشل میڈیا کا بلیک آؤٹ یا انٹرنیٹ کی بندش مسائل کا حل نہیں، امین الحق

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی کے امین الحق نے کہا ہے کہ کسی بھی سوشل میڈیا کا بلیک آؤٹ یا انٹرنیٹ کی بندش مسائل کا حل نہیں۔وفاقی وزیر کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ انٹرنیٹ سروس متاثر مزید پڑھیں