آئی ٹی نصاب کو آئی ٹی انڈسٹری کی ضروریات سے ہم آہنگ کیا جائے، شہباز شریف

 اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے حکومت اور آئی ٹی انڈسٹری کے درمیان ہم آہنگی کے فروغ اور آئی ٹی انڈسٹری کے مسائل کے حل کے لیے ایک اسٹینڈنگ کمیٹی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے  آئی ٹی انڈسٹری کے مزید پڑھیں

وزیراعظم کا آئی ٹی برآمدات کے موجودہ حجم پر عدم اطمینان کا اظہار

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں بہت زیادہ استعداد ہے، جس قدر ٹیلنٹ اور ہنر پاکستان میں ہے اس کے مقابلے میں آئی ٹی برآمدات کافی کم ہیں مزید پڑھیں

وزارت داخلہ نے انٹرنیٹ صارفین کی بڑھتی ہوئی تعداد کو خطرہ قرار دے دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)وزارت داخلہ نے انٹرنیٹ صارفین کی بڑھتی ہوئی تعداد کو خطرہ قرار دے دیا۔وزارت داخلہ نے قومی اسمبلی میں سائبر کرائم کے حوالے سے گزشتہ تین سال میں درج ہونے والی شکایات اور سزاں کی تفصیلات پیش کیں۔ مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا سنگاپور میں میٹا فیس بک ایشیا پیسیفک ہیڈکوارٹر کا دورہ

سنگاپور(صباح نیوز)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سنگاپور کے دورے کے موقع پر  میٹا فیس بک ایشیا پیسیفک ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ نے اس موقع پر پاکستان میں آئی ٹی کے شعبے کی کامیابیوں مزید پڑھیں

پاکستان کو ڈیجیٹل اکانومی میں تبدیل کرنے کا عمل تیزی سے جاری ہے، امین الحق

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) سید امین الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کو ڈیجیٹل اکانومی میں تبدیل کرنے کا عمل تیزی سے جاری ہے ، وزیر اعظم کا ویژن ہے ڈیجیٹل پاکستان اور ہم اس کی مزید پڑھیں

رقم کی عدم ادائیگی،گوگل نے کیرئیر پیڈ ایپس پاکستان میں معطل کردیں

اسلام آباد(صباح نیوز)رقم کی عدم ادائیگی کے باعث گوگل نے کیرئیر پیڈ ایپس پاکستان میں معطل کردیں ہیں۔گوگل نے کیرئیر پیڈ ایپس پاکستان میں معطل کردیں، پاکستان میں موبائل فون اکاؤنٹ کے ذریعے اپلیکشن ڈاون لوڈ کا آپشن معطل ہو مزید پڑھیں

شہریوں کو ایک لاکھ روپے تک کے اسمارٹ فونز آسان اقساط پر فراہم کیے جائیں گے،امین الحق کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز)حکومت پاکستان نے اسمارٹ فونز تک ملک کے تمام شہریوں کی رسائی کے لیے نیا پروگرام متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت شہریوں کو ایک لاکھ روپے تک کے اسمارٹ فونز آسان اقساط پر فراہم مزید پڑھیں

گزشتہ چند دنوں میں 60 فیصد افراد نے یومیہ صرف ایک گھنٹہ واٹس ایپ استعمال کیا

اسلام آباد(صباح نیوز)گیلپ اینڈ گیلانی پاکستان  کے ایک حالیہ سروے کے مطابق ساٹھ فیصد افراد نے گزشتہ چند دنوں میں دن میں کم از کم ایک گھنٹہ  سماجی رابطوں کی ایپ واٹس ایپ  استعمال کرنے میں گزارا۔ سروے میں ملک مزید پڑھیں

پاکستان سمیت کئی ممالک میں واٹس ایپ سروس 2 گھنٹے بعد بحال

اسلا م آباد(صباح نیوز)پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ کی سروسز تقریبا 2 گھنٹے تک معطل رہنے کے بعد بحال ہوگئی۔ویب سائٹس ڈاون یعنی متاثر ہونے پر مسلسل نظر رکھنے والی ویب سائٹ ڈاؤن ڈیٹیکٹر کے مطابق دوپہر کے مزید پڑھیں

صدر مملکت کا خط، وزیر اعظم آفس کی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن کو ماہرین کی اعلی سطح کی کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر ڈاکٹر عارف علوی کے وزیر اعظم کو لکھے گئے خط کے جواب میں وزیر اعظم آفس نے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن کو ماہرین کی ایک اعلی سطح کی کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کی ہے مزید پڑھیں