آئی ٹی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں،وزیراعظم

اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیکنالوجی کے شعبے میں سرمایہ لگانے کے وسیع مواقع ہیں اورٹیکنالوجی کی غیرملکی کمپنیوں کو سرمایہ کاری اور توسیع کے سلسلے میں ہراعتبار سے سہولت فراہم کی جائے گی مزید پڑھیں

عید الفطر کی تعطیلات کے دوران آندھی اور بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد (صباح نیوز) ملک میں عید الفطر کی تعطیلات کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق عید کی تعطیلات کے دوران گرمی کی حالیہ لہر میں کمی کا مزید پڑھیں

ہیکرز نے موساد کے سربراہ کی اہلیہ کا فون ہیک کر لیا

مقبوضہ بیت المقدس (صباح نیوز)ہیکرز نے سوشل نیٹ ورکس پر اعلان کیا ہے کہ وہ اسرائیلی موساد کے سربراہ کی اہلیہ “دیدی برنیا” کا فون ہیک کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں اور ان کی ذاتی زندگی کی تفصیلات نامعلوم ٹیلی مزید پڑھیں

جعلی خبروں کی جانچ کرنے کے لئے نوجوانوں کی فکری طاقت کو تقویت دینا ضروری ہے ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر سوشل میڈیا کی ہر کسی کی سوچ کو متاثر کرنے کے تناظر میں نوجوانوں کی فکری قوت کو مضبوط کرنا ضروری ہے تاکہ وہ جعلی خبروں کی مزید پڑھیں

تجارتی سرگرمیوں کو بڑھانے کے لیے ٹیکنالوجی کا زیادہ سے زیادہ استعمال ناگزیر ہے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سرمایہ کاری کے فروغ اور تجارتی سرگرمیوں کو بڑھانے کے لیے کاروبار میں آسانی پیداکرنے اور اصلاحات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہاکہ تجارتی سرگرمیوں کو بڑھانے کے لیے ٹیکنالوجی کا مزید پڑھیں

آئی سی ٹی کے شعبے میں انسانی وسائل کی تربیت اور مہارت پر توجہ دینا ہوگی، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو ملک کے آئی سی ٹی سیکٹر میں سرمایہ کاری کے لیے سہولت فراہم کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس شعبے میں حکومت مزید پڑھیں

وزیراعظم کاآئی ٹی ماہرین کی سہولت کے لئے خصوصی ٹیکنالوجی زونز کے قیام کا اعلان

اسلا م آباد(صباح نیوز)خصوصی ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی کے بورڈ آف گورنرز کے پیر کے روز اسلام آباد میں منعقدہ چوتھے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ آئی ٹی پروفیشنلز کو سہولت فراہم کرنے کیلئے مختلف بڑے شہروں مزید پڑھیں

آئی ٹی کے شعبہ میں 2030 تک 80 کروڑ گریجویٹس کی ضرورت ہو گی، ڈاکٹر عارف علو ی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علو ی نے یونیورسٹیوں پر زور دیا ہے کہ وہ ملک میں گریجوایٹس میں اضافہ اور آن لائن تعلیم کے فروغ کے لئے اپنے تعلیمی نظام کی وسعت اور مواقع میں اضافہ کریں، دنیا مزید پڑھیں

بیجنگ سرمائی اولمپکس کے دوران ٹیکنالوجی کے استعمال کی نمایاں پذیرائی

واشنگٹن(صباح نیوز)لاس اینجلس ٹائمز کے ایک مضمون میں بیجنگ سرمائی اولمپکس کے دوران ٹیکنالوجی کے استعمال کو بھرپور سراہا گیا ہے۔ جریدے کے مطابق روبوٹک ریستوران، ہوٹل میں گشتی روبوٹس سمیت بیجنگ سرمائی اولمپکس میں تکنیکی آلات کی ایک سیریز مزید پڑھیں

ٹیک کمپنیاں پاکستان میں کاروبار کے لیے سازگار ماحول سے فائدہ اٹھائیں اور سرمایہ کاری کریں، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ٹیک کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس مناسب ٹیک ٹیلنٹ موجود ہے جبکہ اس کی معیشت غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے مزید پڑھیں