آئی ٹی کے شعبہ میں 2030 تک 80 کروڑ گریجویٹس کی ضرورت ہو گی، ڈاکٹر عارف علو ی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علو ی نے یونیورسٹیوں پر زور دیا ہے کہ وہ ملک میں گریجوایٹس میں اضافہ اور آن لائن تعلیم کے فروغ کے لئے اپنے تعلیمی نظام کی وسعت اور مواقع میں اضافہ کریں، دنیا مزید پڑھیں

بیجنگ سرمائی اولمپکس کے دوران ٹیکنالوجی کے استعمال کی نمایاں پذیرائی

واشنگٹن(صباح نیوز)لاس اینجلس ٹائمز کے ایک مضمون میں بیجنگ سرمائی اولمپکس کے دوران ٹیکنالوجی کے استعمال کو بھرپور سراہا گیا ہے۔ جریدے کے مطابق روبوٹک ریستوران، ہوٹل میں گشتی روبوٹس سمیت بیجنگ سرمائی اولمپکس میں تکنیکی آلات کی ایک سیریز مزید پڑھیں

ٹیک کمپنیاں پاکستان میں کاروبار کے لیے سازگار ماحول سے فائدہ اٹھائیں اور سرمایہ کاری کریں، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ٹیک کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس مناسب ٹیک ٹیلنٹ موجود ہے جبکہ اس کی معیشت غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے مزید پڑھیں

ڈیٹا سینٹر کا افتتاح، 500 ٹیرا بائٹ اسٹوریج ممکن

اسلام آباد(صباح نیوز)وزارت آئی ٹی کے تحت نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ میں محفوظ ڈیٹاسینٹر کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔وفاقی وزیر سید امین الحق نے سینٹر کا افتتاح کیا ہے۔ ڈیٹا سینٹرمیں 500 ٹیرا بائٹ اسٹوریج، 33 کروڑ روپے مزید پڑھیں

ملک میں 3 جی اور 4 جی صارفین کی تعداد 10 کروڑ 76 لاکھ سے متجاوز

کراچی (صباح نیوز)پاکستان بھر میں براڈ بینڈ سیلولر ٹیکنالوجی 3 جی اور 4 جی کے صارفین کی تعداد 10 کروڑ 76 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی(پی ٹی اے)کی باضابطہ ویب سائٹ کے مطابق 2021 کے مزید پڑھیں

پاکستان چینی زرعی سائنس اکیڈمی کے ساتھ تعاون کو فروغ دے گا ،فخرامام

اسلام آ باد (صباح نیوز) وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق سید فخر امام نے کہا ہے کہ پاکستان چینی زرعی سائنس اکیڈمی کے ساتھ  زرعی شعبے میں تعاون کو فروغ دے گا۔اس حوالے سے  ایک اور قابل مزید پڑھیں

آئی ٹی کے شعبہ میں6 ماہ میں ریکارڈ برآمدات ہوئیں،سینیٹر فیصل

اسلا م آباد(صباح نیوز)اطلاعات ونشریات کے بارے میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹرفیصل جاویدخان نے کہاہے کہ ملک میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں چھ ماہ میں ریکارڈبرآمدات ہوئی ہیں۔ ایک ٹوئیٹ میں انہوں نے کہاکہ گزشتہ مالی مزید پڑھیں

سماجی ، اقتصادی، صنعتی ترقی کے لیے ہنر پر مبنی پیشہ ورانہ تربیت کی فراہمی ناگزیر ہے، ثمینہ عارف علوی

کراچی(صباح نیوز)خاتون اول ثمینہ عارف علوی نے کہا ہے کہ ملک کی سماجی ، اقتصادی اور صنعتی ترقی کے لیے ہنر پر مبنی پیشہ ورانہ تربیت کی فراہمی ناگزیر ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہارہفتہ کو گورنر ہا ئوس مزید پڑھیں

موبائل کمپنیوں نے کالز،انٹرنیٹ کے پیکجز25روپے سے 100روپے تک مہنگے کر دیئے

کراچی (صباح نیوز)ٹیلی کام سروسز پر 15 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس عائد ہوجانے کے بعد موبائل کمپنیوں نے کالز اور انٹرنیٹ کے پیکجز25روپے سے 100روپے تک مہنگے کر دیئے گئے۔منی بجٹ ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح 10 سے 15 فیصد کرنے کی مزید پڑھیں