ّوفاقی وزیرعبدالعلیم خان کاسروسز ہسپتال کے ڈائلسز سینٹر کا دورہ ، الٹرا ساؤنڈ مشین لگانے کی ہدایت

لاہور(صباح نیوز) وفاقی وزیر و صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے سروسز ہسپتال کے ڈائیلیسز سینٹر میں عبدالعلیم خان فائونڈیشن کی طرف سے جدید الٹرا ساؤنڈ مشین کی بھی فوری طور پر فراہمی کی ہدایت کی ہے تاکہ مریضوں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسکالرشپ پالیسی میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کی غفلت کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (صباح نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسکالرشپ پالیسی میں ہائر ایجوکیشن کمیشن ( ایچ ای سی) کی غفلت کا نوٹس لیتے ہوئے طالب علم کی جانب سے جعل سازی سامنے آنے کے بعد اصلاحات کا حکم دے دیا۔اسلام مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2025 ء کے میٹرک تا پی ایچ ڈی پروگرامز کے داخلوں کا آغاز یکم جنوری سے ہوگا

اسلام آباد(صباح نیوز)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2025 کے میٹرک تا پی ایچ ڈی پروگرامز کے داخلوں کا آغاز  یکم جنوری (بروز بدھ)سے ہوگا۔ تمام پروگرامز کے داخلہ فارم اور پراسپکٹس یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.aiou.edu.pkپر دستیاب ہوں گے۔ مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتا ل میں ڈاکٹروں کی شدید کمی کاسامنا،قائمہ کمیٹی برائے صحت میں انکشاف

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت میںا نکشاف ہواہے کہ وفاقی دارالحکومت کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتا ل میں ڈاکٹروں کی شدید کمی کاسامناہے کل ڈاکٹروں کی آسامیوں میں سے 55فیصد آسامیاں خالی ہیں ،پمز میںڈاکٹروں مزید پڑھیں

ملک کے 10 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

اسلام آباد (صباح نیوز)قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) میں قائم پولیو کے خاتمے کے لیے ریجنل ریفرنس لیبارٹری نے پہلے سے متاثرہ 10 اضلاع سے لیے گئے ماحولیاتی نمونوں میں وائلڈ پولیو وائرس ٹائپ ون (ڈبلیو پی وی 1) مزید پڑھیں

پمز ہسپتال کی ریپیرنگ اور مینٹیننس کیلیے 250 ملین کے اضافی فنڈز ریلیز کر دیئے دئیے

اسلام آباد(صباح نیوز)وزارت صحت نے پمز ہسپتال کی ریپیرنگ اور مینٹیننس کیلیے 250 ملین کے اضافی  فنڈز ریلیز کر دیئے،وفاقی سیکرٹری ہیلتھ ندیم محبوب نے کہاہے کہ ہسپتال کی تزین و آرائش کا کام بروقت اور تیزی سے مکمل کیاجائے۔وفاقی مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2025 کے داخلے یکم جنوری سے شروع ہوں گے

اسلام آباد(صباح نیوز)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2025 کے داخلوں کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ یاد رہے کہ سمسٹر خزاں 2024 تک یونیورسٹی داخلے دو مرحلوں میں پیش کرتی آرہی تھی،وائس چانسلر، پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے داخلوں مزید پڑھیں

پاکستان میں پولیو سے متاثرہ افراد کی تعداد 64 ہوگئی

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان میں رواں سال ملک بھر میں پولیو سے متاثرہ افراد کی تعداد 64 ہوگئی ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ میں پولیو کے خاتمے کے لیے قائم ریجنل ریفرنس لیبارٹری حکام کے مطابق  گزشتہ روز جیکب مزید پڑھیں

ڈھائی کروڑ سے زائد بچوں کا اسکول سے باہر ہونا پریشان کن ہے،سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد ( صباح نیوز)پیپلز پارٹی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ڈھائی کروڑ سے زائد بچوں کا اسکول سے باہر ہونا پریشان کن ہے۔ پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان کی زیر صدارت پارلیمنٹری فورم مزید پڑھیں