خیبرپختونخوا، پولیو وائرس کے مزید 2 کیسزرپورٹ

ڈیرہ اسماعیل خان ،لکی مروت (صباح نیوز)خیبرپختونخوا میں پولیو وائرس کے مزید 2 کیس سامنے آگئے جس کے بعد ملک بھر میں پولیو وائرس کے کیسز کی تعداد 45 ہوگئی۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے مطابق لکی مروت میں مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے تعاون سے جدید موبائل ہیلتھ یونٹ تیار کیا جا رہا ہے ، امیرالعظیم

لاہور(صباح نیوز) سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیرالعظیم  نے کہا ہے کہ خدمت خلق اللہ تعالیٰ کو راضی کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔ جس کے لئے الخدمت منصورہ ٹیچنگ ہسپتال بہترین کاوشیں کررہاہے۔ جہاں غریب اور نادار مریضوں کو بہترین مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں  ڈینگی کے 140 کیسز رپورٹ

لاہور(صباح نیوز)لاہور سمیت پنجاب بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 140 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں  ،ایک ہفتہ میں 883، رواں سال اب تک 5277 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے چوبیس گھنٹوں میں راولپنڈی سے 123 جبکہ لاہور مزید پڑھیں

اٹک کی 6 تحصیلوں میں انسدادپولیو مہم کا آغاز ، مہم یکم نومبر تک جاری رہے گی

اٹک(صباح نیوز) اٹک کی6تحصیلوں میں پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ انسداد پولیومہم  یکم نومبر تک جاری رہے گی۔ڈپٹی کمشنر را ؤعاطف رضا نے گورنمنٹ سٹی ہسپتال میں پولیو مہم کا افتتاح کیا۔اس موقع پرسی ای اوہیلتھ ڈاکٹراسداسماعیل،اسسٹنٹ کمشنرشگفتہ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کا غریب خاندانوں کو لائف انشورنس فراہم کرنے کا منصوبہ

پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا حکومت نے غریب خاندانوں کو لائف انشورنس فراہم کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت کے مشیراطلاعات بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا  حکومت نے یونیورسل ہیلتھ کوریج کے بعد عوم کو لائف انشورنس مزید پڑھیں

تھیلیسیمیا کی روک تھام اور آگاہی کے حوالے سے ایس آئی ایف سی کا اہم اجلاس

اسلام آباد(صباح نیوز) اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل نے تھیلیسیمیا کی روک تھام کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس میں ہیلتھ منسٹری سمیت پاکستان بھر سے سرکاری اور غیر سرکاری عہدیداروں نے شرکت کی۔ایس آئی ایف سی کے مزید پڑھیں

 انسداد پولیو مہم28اکتوبرسے پورے ملک میں شروع ہو رہی ہے،عظمی کاردار

اٹک(صباح نیوز)وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے پولیو مہم عظمی کاردار نے کہا ہے کہ انسداد پولیو مہم28اکتوبرسے پورے ملک میں شروع ہو رہی ہے۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف پولیو مہم کی خود نگرانی کریں گی اس مزید پڑھیں

اجتماعی کاوشوں سے ہم چھاتی کے سرطان میں کمی لاسکتے ہیں محمد شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ چھاتی کا سرطان دنیا بھر میں خواتین کو سب سے زیادہ متاثر کرنے والا کینسر ہے ، میں تمام سٹیک ہولڈرز بالخصوص میڈیا سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ مزید پڑھیں

چھاتی کے سرطان بارے خواتین کوجلد تشخیصی خدمات تک رسائی حاصل ہونی چاہیے صدر مملکت

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان میں چھاتی کے سرطان سے اموات کی شرح کو کم کرنے کے لئے انفرادی اور قومی سطح پر ملک بھر میں بھرپور عوامی آگاہی اور اجتماعی کوششوں کی ضرورت پر زور مزید پڑھیں