وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت مدد علی سندھی کی زیر صدارت اہم اجلاس

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت مدد علی سندھی کی زیر صدارت بدھ کو وفاقی وزارت تعلیم میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈی جی ایف ڈی ای اور ایچ ای سی کے سینئر نمائندوں کے مزید پڑھیں

ڈ ی جی خان میں5 روزہ انسداد پولیومہم 26فروری سے شروع ہو گی

ڈیرہ غازی خان(صباح نیوز) ڈیرہ غازی خان میں5 روزہ انسداد پولیومہم 26فروری سے شروع ہو گی۔ ترجمان محکمہ صحت ڈیرہ غازی خان کے مطابق مہم 26فروری سے شروع کر یکم مارچ تک جاری رہے گی۔انہوں نے بتایا کہ حکومت پنجاب مزید پڑھیں

مرگی کی ادویات کو خصوصی سبسڈی دی جائے: ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی(صباح نیوز)ایپی لیپسی فاؤنڈیشن پاکستان کی صدر، معروف نیورولوجسٹ اور مرگی کے مرض کی ماہر ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان میں مرگی کے مریضوں اور ان کے اہلخانہ کو تین بڑے مسائل کا سامنا ہے۔ وہ مرگی مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کے زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کے حوالے سے اجلاس

قصور(صباح نیوز)ڈپٹی کمشنر قصورمحمد ارشد بھٹی کے زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس گزشتہ روز ڈی سی کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ جس میں محکمہ صحت کے آفیسرز، تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز  اجلاس مزید پڑھیں

آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی مظفرآباد میں یوم یکجہتی کشمیر سمینار

مظفر آباد(صباح نیوز) آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی مظفرآباد کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے منعقدہ مرکزی سمینار سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے پانچ فروری کے دن کو کشمیریوں کے زخموں پر مرہم قرار دیتے ہوئے،لائین مزید پڑھیں

پنجاب میں خطرناک نمونیا سے مزید 2 بچے جاں بحق

لاہور(صباح نیوز) پنجاب میں نمونیا سے مزید 2بچے جاں بحق ہو گئے۔ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا کے 605 جبکہ لاہور میں ایک روز کے دوران 177نئے کیسز رپورٹ ہوئے، تاہم صوبائی دارالحکومت میں 24 گھنٹے کے مزید پڑھیں

نوجوا ن سوشل میڈیا کو بطور ہتھیار استعمال کرتے ہوئے عالمی براداری کی توجہ مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم کی جانب مبذول کروائیں، پروفیسر ڈاکٹر محمدکلیم عباسی

مظفرآباد(صباح نیوز)وائس چانسلر جامعہ کشمیر پروفیسر ڈاکٹر محمدکلیم عباسی نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ دیگرذرائع ابلاغ سمیت سوشل میڈیا کو بطور ہتھیار استعمال کرتے ہوئے عالمی براداری سمیت انسانی حقوق کے اداروں کی توجہ مقبوضہ کشمیر میں جاری مزید پڑھیں

پنجاب میں نمونیا کے وار جاری ،مزید 8بچے جاں بحق

 لاہور (صباح نیوز)پنجاب میں نمونیا کے وار کم نہ سکے ،چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید8بچے جاں بحق ہو گئے ۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق رواں سال نمونیا سے انتقال کرنیوالے بچوں کی تعداد 311، ہوگئی،راولپنڈی ،فیصل آباد،گوجرانوالہ میں دو، مزید پڑھیں

ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی کا اولڈ بلاک ،70بیڈز کا اضافہ ، وزیراعلیٰ نے افتتاح کردیا

راولپنڈی (صباح نیوز)ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی کا اولڈ بلاک نیا بن گیا،70نئے بیڈزشامل ہوگئے،وزیر اعلی محسن نقوی نے اپ گریڈیشن کے بعد ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی کے اولڈ بلاک کا افتتاح کر دیا ۔وزیراعلیٰ محسن نقوی نے راولپنڈی میں قائم مزید پڑھیں