بیماریوں سے بچاؤ سے ملک کے نظامِ صحت پر دباؤ میں کمی آئے گی ،ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے امراض کے علاج سے زیادہ بچاؤ پر توجہ دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں بیماریوں کا علاج مہنگا ہے ، نظامِ صحت پر بوجھ پڑتا ہے مزید پڑھیں

سینیٹرز کا مطالعہ پاکستان کا مضمون ختم کرنے پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد (صباح نیوز)سینیٹ اجلاس میں سینیٹرز نے گریجویشن سطح سے مطالعہ پاکستان کا مضمون ختم ہونے پرتشویش کا اظہار کیا ہے۔سینیٹ اجلاس میں جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے نصاب سے مطالعہ پاکستان کا مضمون ختم کرنے کا مزید پڑھیں

 نیشنل فائنل فار ینگ انٹرپرینورز  جیتنے والوں کے ناموں کا  اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (صباح نیوز)انٹرپرائز چیلنج پاکستان نے نیشنل فائنل فار ینگ انٹرپرینورز میں جیتنے والے نوجوان کاروباری افراد کا اعلان کر دیا۔ایبٹ آباد کی ٹیم نے بصارت سے محروم افراد کے لیے پرنٹ شدہ مواد کو قابل رسائی بنانے کے مزید پڑھیں

بلوچستان میں 7روزہ انسداد پولیو مہم  کل سے شروع ہوگی

کوئٹہ(صباح نیوز)بلوچستان میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم کل سے شروع ہو گی۔ اس حوالے سے کوآرڈینیٹر ایمرجنسی آپریشن سینٹر زاہد شاہ کا کہنا ہے کہ مہم کے دوران 26 لاکھ 55 ہزار بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے مزید پڑھیں

تعلیم سے محروم 22.6 ملین بچوں کے خواب ادھورے ہیں، ہر بچے کو تعلیم کا حق دینا ہوگا. ڈاکٹر شائستہ سہیل

 اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان میں 22.6 ملین بچے تعلیم سے محروم ہیں ان کی آنکھوں میں مستقبل کی بے یقینی ہے، ان کے خواب ادھورے ہیں۔ اس بے یقینی کو ختم کرنے اوراور ان ادھورے خوابوں کو پورا کرنے کے لئے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں آؤٹ آف سکول بچوں میں تعلیمی کٹس تقسیم کرنے کی تقریب کل گلوبل اسکول سسٹم، سوہان میں ہوگی

 اسلام آباد(صباح نیوز)بیسک ایجوکیشن کمیونٹی اسکولز، وفاقی وزارتِ تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت، اور ایس او ایس فاؤنڈیشن پاکستان کے زیراہتمام اسلام آباد میں آؤٹ آف سکول بچوں میں تعلیمی کٹس تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقادکیا جارہاہے۔یہ تقریب 22 مزید پڑھیں

بہاولپور میں نمونیا سے مزید3بچے جاں بحق

 بہاولپور(صباح نیوز)بہاولپور کے بہاول وکٹوریہ ہسپتا ل میں 24گھنٹوں کے دوران نمونیا انفیکشن سے مزید 3 بچے دم توڑ گئے۔ ایم ایس بہاول وکٹوریہ ہسپتا ل ڈاکٹر عامر بخاری کے مطابق رواں سال نمونیا انفیکشن سے جاں بحق ہونے والے مزید پڑھیں

خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کے شعبہ کمیونیکشن اور میڈیا اسٹڈیز میں ایم فل پروگرام میں اسکالرز کے پہلے بیچ کے کامیاب اندراج اور کلاسز کا باقاعدہ آغاز

کرک(صباح نیوز)خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کے شعبہ کمیونیکشن اور میڈیا اسٹڈیز نے ایم فل پروگرام میں اسکالرز کے پہلے بیچ کے کامیاب اندراج اور کلاسز کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔ بدھ کے روز منعقدہ اورینٹیشن سیشن کا انعقاد ہیڈ آف مزید پڑھیں