کراچی: جمالی پل کے قریب ڈمپر نے پروفیسر اور اہلیہ کو کچل دیا

کراچی ( صباح نیوز) کراچی میں سپرہائی وے جمالی پل کے قریب تیز رفتار ڈمپر نے کالج پروفیسر اور ان کی اہلیہ کو کچل دیا، دونوں موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے 54 سالہ مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کی حکومت میں عوام ڈاکوؤں کے رحم و کرم پر ہیں،منعم ظفر خان

کراچی (صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے شہر میں مسلح ڈکیتیو ں اور ڈاکوئوں کی لوٹ مار کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سندھ حکومت ، محکمہ پولیس اور متعلقہ اداروں کی نا مزید پڑھیں

گورنرراج یا کسی پارٹی پرپابندی جمہوریت کی نفی اور حکومتی آمرانہ سوچ کی عکاسی ہے،کاشف سعید شیخ

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیرکاشف سعید شیخ نے خیبرپختونخوا میں گورنرراج یا کسی پارٹی پرپابندی کوجمہوریت کی نفی اور آمرانہ سوچ قراردیتے ہوئے کہاہے کہ گورنرراج یا پارٹی پرپابندی کسی مسئلے کا حل نہیں ہے۔سیاسی پارٹی پرپابندی کی قرارداد مزید پڑھیں

سی پی این ای کی پریس فریڈم اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی نے مطیع اللہ جان ، ثاقب بشیر اور شاکر محمود اعوان کو ماورائے قانون گرفتار کرکے حبس بیجا میں رکھنے کو آزادی صحافت اور آزادی اظہار رائے پر قدغن قراردے دیا

کراچی(صباح نیوز)کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز(سی پی این ای)کی پریس فریڈم اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین حسن عباس کی زیرصدارت ہوا۔ اس اجلاس میں رواں سال کے دوران ملک بھر میں رونما ہونے والے 9 صحافیوں کے قتل مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کی مخالفت کردی

کراچی  (صباح نیوز ) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہاکہ سندھ میں بھی کئی بار گورنر راج لگانے کی بات کی گئی، ہم گورنر راج یا کسی بھی سیاسی جماعت پر پابندی کے حق میں نہیں۔ان خیالات کا اظہار مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی جاری، انڈیکس 1274 پوائنٹس بڑھ گیا

کراچی (صباح نیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کو بھی زبردست تیزی کا رجحان برقرار رہا اور بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 1274 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ ایک ہزار 357 کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔پی ایس مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نے ماڈل ٹاؤن میں ملازمین کے 6کروڑ روپے بقایاجات ادا کر دیئے

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی کے ماڈل ٹاؤن چیئر مین ظفر احمد خان اور ان کی ٹیم کی کوششوں سے ٹائون ملازمین کو ایڈہاک ریلیف بقایا جات کی مد میں تقریباً 6 کروڑ روپے کی ادائیگی کر دی گئی،امیر جماعت اسلامی کراچی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے رہنما تعلیمی ماہرعالم وادیب پروفیسر امام بخش’عاصم’ میمن انتقال کرگئے

 شکارپور(صباح نیوز)معروف عالم و ادیب تعلیمی ماہر اورجماعت اسلامی ضلع شکارپور کے سابق امیر پروفیسر امام بخش’عاصم’ میمن جمعرات کے روز85سال کی عمر میں انتقال کرگئے،وہ کچھ دنوں سے علیل تھے۔ان کی نمازجنازہ اشکارپور میںبعدنمازعصر سرکیولر روڈ واگنہ گیٹ پربیٹے مزید پڑھیں

سی پی این ای کی صحافی مطیع اللہ جان، ثاقب بشیر اور شاکر محمود اعوان کی گرفتاری پر مذمت

کراچی ( صباح نیوز)کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز(سی پی این ای)نے سینئر صحافی مطیع اللہ جان، ثاقب بشیر اور لاہور ہائی کورٹ کے بیٹ رپورٹر شاکر محمودکی گرفتاری اور حبس بیجا میں رکھنے کی مذمت کرتے ہوئے اسے صحافت مزید پڑھیں

کمشنر انکم ٹٰکس ، لیگل ڈویژن ،کراچی کے خلاف انکم ٹیکس کے معاملہ پر دائر 14نظرثانی درخواستیں سماعت کے لئے منظور،سپریم کورٹ کافیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج جسٹس سید منصورعلی شاہ کی عدالت میں ایک کیس کی سماعت کے دوران سینئر وکیل مخدوم علی خان کی جانب سے سابق چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کے مزید پڑھیں