کراچی دھرنا، نمائش چورنگی پر صورتحال کشیدہ،مظاہرین نے موٹر سائیکلوں کو آگ لگادی،متعدد افراد گرفتار

کراچی(صباح نیوز) مجلس وحدت المسلمین (ایم ڈبلیو ایم)کی جانب سے کراچی کے مختلف مقامات پر دھرنے جاری ہیں، نمائش چورنگی پر پاراچنار کے عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے دئیے جانے والے دھرنے کے دوران صورتحال کشیدہ ہوگئی۔ پولیس نے مزید پڑھیں

الخدمت آرفن کیئر پروگرام کے تحت باہمت یتیم بچوںکیلئے 2روزہ لیڈر شپ کیمپ

  کراچی(صبا ح نیوز)الخدمت آرفن کیئر پروگرام کے تحت باہمت یتیم بچوں کے لیے 2روزہ لیڈر شپ کیمپ کا اہتمام الخدمت آغوش ہوم گلشن معمار میں کیا گیا ۔ باہمت بچوں کو لیڈرشپ ،اسلامی عقائد ،کیئر گائیڈ لائن ،اچھا مسلمان مزید پڑھیں

سندھ رینجرز نے 2024 میں کئے جانے والے آپریشن سے متعلق رپورٹ جاری کردی

کراچی (صباح نیوز)سندھ رینجرز نے 2024 میں کئے جانے والے آپریشن سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ کے مطابق رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائیوں کے دوران دہشتگردی، ٹارگٹ کلنگ، اغوا برائے تاوان اور بھتہ خوری میں ملوث سیکڑوں ملزمان کو مزید پڑھیں

عالمی سطح پر پٹرول کی قیمت میں کمی کا فائدہ عوام کو نہیں پہنچ رہا، منعم ظفر خان

کراچی (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے سال نو کے موقع پر پیٹرول کی قیمت میں 2روپے کی کمی کو عوام کے ساتھ بھونڈا مذاق قراردیتے ہوئے حکومت سے کہا ہے کہ جب عالمی مارکیٹ میں پیٹرول مزید پڑھیں

ملی یکجہتی کونسل سندھ کے صدر اسداللہ بھٹوکا پاراچنارکی کشیدہ صورتحال پرگہری تشویش کااظہار

کراچی (صباح نیوز) ملی یکجہتی کونسل سندھ کے صدروسابق ایم این اسداللہ بھٹونے پاراچنارکی کشیدہ صورتحال پرگہری تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی بے حسی اورملک میں اشتعال انگیزماحول جب سیکیورٹی فورسز خود ہی محفوظ نہیں توپھر وہ مزید پڑھیں

کاشف سعید شیخ کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفدکی جی ڈی اے رہنماء ڈاکٹر صفدر عباسی سے ملاقات

کراچی (صباح نیوز) جماعت اسلامی کے ایک وفد نے صوبائی امیر کاشف سعید شیخ کی قیادت میں جی ڈی اے کے رہنما ڈاکٹر صفدر عباسی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، دونوں رہنمائوں نے سندھ کی صورتحال پر مزید پڑھیں

معروف صحافی،بزنس ریکارڈر گروپ کے ڈپٹی چیف ایڈیٹر ارشد زبیری انتقال کرگئے

کراچی (صباح نیوز) بزنس ریکارڈر گروپ کے ڈپٹی چیف ایڈیٹر ارشد زبیری طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔معرف صحافی اور اکنامک جنرلزم کے پائینیر ارشد زبیری 72 سال کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئے، ارشد زبیری طویل عرصے سے مزید پڑھیں

منعم ظفر خان نے گلبرگ ٹاؤن کے تحت رضوان پارک میں 5روزہ گل داؤدی شو کا افتتاح کردیا

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے ٹاؤن چیئرمین گلبرگ نصرت اللہ، وائس ٹاؤن چیئرمین محمد الیاس،نائب امیر ضلع گلبرگ فاروق نعمت اللہ، چیئرمین یوسی 4 عظیم اللہ حسینی و دیگر یوسی چیئرمین کے ہمراہ رضوان پارک، فیڈرل مزید پڑھیں

صدر مملکت کی حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار پر حاضری، ملکی سلامتی کیلئے دعا کی

سیہون(صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری کی سیہون آمد، سندھ دھرتی کے عظیم بزرگ حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار پر حاضری دیکر فاتحہ خوانی کی۔ صدر پاکستان نے مزار لعل شہباز قلندر پر ملکی سلامتی و خوشحالی کیلئے خصوصی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو نے ہمیشہ سوال کیا کہ عوام کیلئے کیا کر رہے ہو،مرتضی وہاب

کراچی (صباح نیوز)میئر کراچی مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کی قیادت میں پیپلز پارٹی کراچی کی ترقی کے لیے کام کر رہی ہے۔کراچی کے علاقے میوہ شاہ اور اس کی ملحقہ شاہراہوں کے افتتاح کے موقع پر مزید پڑھیں