مفتی منیب الرحمن،مولانا محمد سلفی،ڈاکٹرمحمد سعید اسکندر کا ”یکجہتی غزہ مارچ ” کی حمایت کا اعلان

کراچی(صبا ح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے منگل کو مہتمم دارالعلوم نعیمیہ مفتی منیب الرحمن سے دارالعلوم نعیمیہ ، رئیس الجمامعہ ستاریہ حافظ مولانا محمد سلفی ، ڈاکٹر محمد سعیداسکندرسے جامعہ بنوری نیوٹاؤن میں علیحدہ علیحدہ ملاقات مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کی جانب سے 8 ارب 13 کروڑ روپے کی وصولی کیلئے نیپرا میں درخواست دائر

 اسلام آباد (صباح نیوز)کے الیکٹرک کی جانب سے 8 ارب 13 کروڑ روپے کی وصولی کے لیے نیپرا میں درخواست دائر کردی گئی۔ کراچی کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک نے اضافی رائٹ آف کلیمز کی مد میں مزید پڑھیں

دریائے سندھ سے کینالز نکالنے کے معاملے پر غلط فہمیاں دور کی جائیں گی، اسحاق ڈار

اسلام آباد(صباح نیوز)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ دریائے سندھ سے کینالز نکالنے کے معاملے پر غلط فہمیاں دوری کی جائیں گے، حکومت اپنے اتحادیوں کے اعتراضات دور کرے گی۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے مزید پڑھیں

کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 100 ارب روپے کی گرانٹ دی جائے، گورنر سندھ کا وزیراعظم کو خط

کراچی(صباح نیوز)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا ہے، گورنر سندھ نے خط میں کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے وفاقی حکومت سے گرانٹ مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

11اپریل کو 1ہزار سے زائد کارنر میٹنگز ، 13اپریل کوعظیم الشان ”یکجہتی غزہ مارچ” منعقد کیا جائے گا ،منعم ظفر خان

کراچی(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ امریکی سرپرستی میں اسرائیل کی دہشتگردی و جارحیت ، فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف اور اہل غزہ سے اظہار یکجہتی کے لیے کراچی بھر میں یکجہتی مزید پڑھیں

فلسطینی بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے امیرجماعت حافظ نعیم کی اپیل پر جمعہ 11اپریل کو سندھ بھرمیں احتجاج ہوگا،کاشف سعید شیخ

کراچی( صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت اورفلسطینی بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی اپیل پر جمعہ 11اپریل کو کراچی تاکشمور سندھ بھرمیں احتجاج مزید پڑھیں

بھارت میں متنازعہ وقف ترمیمی بل سے دوقومی نظریہ پرتنقیدکرنے والوں کی آنکھیں کھل جانی چاہیں،اسداللہ بھٹو

کراچی (صباح نیوز)  ملی یکجہتی کونسل سندھ کے صدرسابق رکن قومی اسمبلی اسداللہ بھٹو نے بھارت میں متنازعہ وقف ترمیمی بل کو اقلیتوں کے خلاف، مسلمانوں کے وقفی اداروں کو کمزور اوران کی جائیدادوں پرقبضہ کرنے کی سازش قراردیتے ہوئے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ نے نئی نہروں سے متعلق ارسا سرٹیفکیٹ پر حکم امتناع جاری کردیا

کراچی(صباح نیوز) سندھ ہائیکورٹ نے ارسا کی تشکیل، چولستان اور تھل کینالز کی تعمیر کیلئے پانی کی دستیابی کے سرٹیفکیٹ کے خلاف درخواست پر حکم امتناع جاری کر دیا۔  پیر کو سندھ ہائیکورٹ میں ارسا کی تشکیل اور نہروں کی مزید پڑھیں

کینالز کی تعمیر پر صرف سندھ سے ہی نہیں پنجاب سے بھی آواز اٹھ رہی ہے،خورشید شاہ

سکھر (صباح نیوز ) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ کینالز کی تعمیر کے حوالے سے ہمارا موقف واضح ہے اور کینالز کی تعمیر پر سندھ سے ہی نہیں پنجاب سے بھی آواز اٹھ رہی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نے سہراب گوٹھ تھانے کے ایس ایچ اوکی درخواست پر بدامنی کیخلاف مظاہرہ ملتوی کردیا

کراچی(صباح نیوز)  جماعت اسلامی نے بدامنی اوربڑھتے ہوئے اسٹریٹ کرائم کے خلاف سہراب گوٹھ تھانے پرہونے والا احتجاجی مظاہرہ ایس ایچ او کی درخواست اورامن وامان کے حوالے سے تحریری طورپراقدامات کرنے کی یقین دہانی پرملتوی کردیا ۔جماعت اسلامی ضلع مزید پڑھیں