رانا لیاقت علی سابق ایم پی اے کی بیرسٹر امجد ملک سے ان کے لاہور آفس میں ملاقات

پیرس(صباح نیوز)رانا لیاقت علی سابق ایم پی اے پنجاب اور صدر پاکستان مسلم لیگ ن جرمنی  نے وائس چیئرپرسن اوورسیز کمیشن پنجاب اور چیف کوآرڈینیٹر انٹرنیشنل افیئرز مسلم لیگ ن بیرسٹر امجد ملک سے ان کے لاہور آفس میں ملاقات مزید پڑھیں

ساہیوال میں وفاقی محتسب ادارہ کے علاقائی دفتر کا افتتاح کر دیا گیا

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے سا ہیوال میں ادارہ کے علا قا ئی دفتر کا افتتا ح کیا۔ جمعرات کو وفاقی محتسب سیکرٹریٹ سے جاری کردہ بیان کے مطابق علاقا ئی دفتر کی افتتا حی تقریب مزید پڑھیں

326 ویں خالصہ جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے چھے ہزار سکھ یاتری لاہور پہنچ گئے

لاہور(صباح نیوز) چھے ہزار سکھ یاتری بھارت سے واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے ۔ سکھ یاتری وساکھی میلہ اور 326 ویں خالصہ جنم دن کی تقریبات میں شرکت کریں گے  وزیر مملکت مذہبی امور کھیل داس کوہستانی ، مزید پڑھیں

تعلیم سے محروم بچوں کا مسئلہ، پاکستان کیلئے بڑا چیلنج ہے، فرحان عزیز

لاہور(صباح نیوز)سول سروسز اکیڈمی کے ڈائریکٹر جنرل فرحان عزیز خواجہ نے کہا کہ بچوں کی تعلیم سے محرومی کے مسئلے کو فوری طور پر حل کرنے کی ضرورت ہے، کیونکہ یہ مسلسل نظرانداز کیا جا رہا ہے۔یہ بات انہوں نے مزید پڑھیں

پاک ایران تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کی ضرورت ہے،گورنرپنجاب

لاہور:(صباح نیوز) گورنر پنجاب سلیم حیدر نے کہا ہے کہ ۔ پاکستان اور ایران کے درمیان تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کی ضرورت ہے ، ایران پاکستان سے مکئی کی درآمد سے تجارتی شعبے میں اضافہ کر سکتا ہے۔گورنر پنجاب مزید پڑھیں

وزیراعظم مسئلہ فلسطین پر اچھے موقف کے اظہار کے ساتھ عملی محاذ پر بھی آگے بڑھیں،لیاقت بلوچ

اسلام آباد (صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا  کہ وزیراعظم مسئلہ فلسطین پر اچھے موقف کے اظہار کے ساتھ عملی محاذ پر بھی آگے بڑھیں ، حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں جماعتِ اسلامی مزید پڑھیں

گوجرہ ،گھوٹکی ،ٹریفک حادثات ،6افراد جاں بحق ،23زخمی

 ڈیرہ اسماعیل خان ،گھوٹکی (صباح نیوز) گوجرہ اور گھوٹکی میں دو ٹریفک حادثات میں  6افراد جاں بحق اور23 زخمی ہو گئے۔پہلا واقعہ گوجرہ کے قریب موٹروے ایم 4 پر پیش آیا، جہاں ڈی جی خان سے اسلام آباد جانے والی مزید پڑھیں

اسحاق ڈار ، بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف اپیل مسترد

لاہور(صباح نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم کی تقرری کیخلاف اپیل مسترد کر دی، عدالت نے اپیل پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری کیخلاف اپیل مزید پڑھیں

مسلم ممالک متحد ہو کر خود صہیونی درندگی کے خلاف ٹھوس عملی اقدامات کریں،شجاع الدین شیخ

لاہور (صباح نیوز) مسلم ممالک متحد ہو کر صہیونی درندگی کے خلاف خود ٹھوس عملی اقدامات کریں۔ اسرائیلی مظالم کا اصل حل اس کے معاشی بائیکاٹ  کرنے اور عسکری سطح پر جواب دینے میں ہے۔ ان خیالات کا اظہار تنظیم مزید پڑھیں

کسی بھی قوم کی ترقی داخلی امن و ہم آہنگی کے بغیر ممکن نہیں ، احسن اقبال

لاہور(صباح نیوز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی ،ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ کسی بھی قوم کی ترقی داخلی امن و ہم آہنگی کے بغیر ممکن نہیں، اڑان پاکستان منصوبہ اقبال کے خودی کے تصور کی تعبیر مزید پڑھیں